Thu, 17 Dec 2020 10:30:27
کیرالہ میں بدھ کے روز 1200 بلدیاتی حلقوں میں 21893 وارڈون کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ انتخابی نتائج میں سی پی ایم کی قیادت والے ایل ڈی ایف نے شاندار جیت درج کی ہے۔ جبکہ کانگریس کی قیادت والا یو ڈی ایف دوسرے مقام پر رہا۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:46:46
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں جھارکھنڈ کی 24 لڑکیاں جودلالوں کے چنگل میں پھنسی ہوئی تھیں، انہیں چنئی سے ایئر لفٹ کے ذریعہ بازیاب کرایا گیا ہے۔ یہ تمام لڑکیاں مغربی سنگھ بھوم اور سرائے کیلا ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:43:10
سوشل میڈیا پر ’جسٹس فار عائشہ‘ مہم تیز ہوگئی ہے۔ لوگوں نے ممبئی پولیس سے عائشہ کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔# جسٹس فار عائشہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:37:14
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے’ڈی‘ کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے لیکن اس پراسرار نام کو فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:06:12
صومالیہ کا کہنا ہے کہ وہ کینیا سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلا لےگا اور کینیا کے سفارت کاروں کو بھی موغادیشو چھوڑنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 18:01:46
سری لنکا میں ایک مسلم نومولود کی میّت کو دفن کرنے کی اجازت دینے کے بجائے جلانے پر اقلیتوں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے سخت ردِّعمل کا اظہار کیا ہے۔وہ کرونا وائرس کا شکار ہوکر مرنے والوں کی تدفین پر پابندی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 17:57:53
امریکا نے ایران کے حمایت یافتہ بحرین کے انتہا پسند گروپ ’سرایا المُختار‘ کوعالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے امریکا کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کو خطرات لاحق تھے۔
View more
Wed, 16 Dec 2020 17:49:36
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کے باشندوں اور ملک میں مقیم غیرملکیوں کی صحت وسلامتی کاتحفظ ان کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy