Sun, 03 Jan 2021 10:42:29
ڈی ایم کے صدرایم کے اسٹالن کے زیرصدارت ہفتہ کو ضلع میں لوک گرام سبھاکے اجلاس میں ایک عورت نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور پارٹی کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات نہ کرنے کا الزام لگا کر ایسے پروگراموں کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 19:31:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اڑیشہ کے سنبل پور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 19:24:53
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے دہلی میں ایک کتاب جاری کرتے ہوئے ایک بات کہی، جس کے بعد اپوزیشن کے رہنما بھاگوت پر حملہ آور ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy