Tue, 15 Dec 2020 18:52:49SO Admin
سعودی عرب میں وزارت پٹرولیم کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہےکہ سعودی عرب کے ایک تیل بردار جہاز پر سوموار کی صبح بارود سے بھری کھلونا کشتی سے حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 18:02:19SO Admin
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک یورپی پابندیوں یا تنقید کے خوف سے ،،، بحیرہ روم کے مشرق میں اپنے حقوق اور مفادات سے ہر گز دست بردار نہیں ہو گا۔ یہ موقف یونان کی وزارت خارجہ کی جانب سے ترکی پر امریکی پابندیوں کے خیر مقدم کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:57:22SO Admin
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی نے باور کرایا ہے کہ حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے ،،، دہشت گردی پر روک لگانے کے عزم کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:46:19SO Admin
امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق سربراہ مُلا اختر منصور کی پاکستان میں ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی عدالت کی زیرِ نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:43:23SO Admin
امریکہ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ جنوری کے اختتام تک مزید ایک لاکھ امریکی اس وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار سکتے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:37:51SO Admin
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے ذمہ دار الیکٹورل کالج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 10:35:13SO Admin
کرناٹک کی سیاست میں سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم کے متعلق جاری چہ میگوئیوں پر سے اب پردہ اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ کانگریس کے موجودہ رکن کونسل سی ایم ابراہیم نے اب جے ڈی ایس کی جانب قدم بڑھایا ہے۔
View more
Mon, 14 Dec 2020 19:46:46SO Admin
شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاپ سرنائک نے اداکارہ کنگنا رونوت کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کی عرضی اسپیکر کو ارسال کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy