Sat, 02 Jan 2021 19:24:53SO Admin
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے دہلی میں ایک کتاب جاری کرتے ہوئے ایک بات کہی، جس کے بعد اپوزیشن کے رہنما بھاگوت پر حملہ آور ہیں۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 19:05:07SO Admin
افغانستان کے وسطی صوبہ غور میں جمعہ کے روز نامعلوم کار سواروں نے ایک صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔جنگ زدہ ملک میں گذشتہ دو ماہ میں یہ پانچویں میڈیا ورکر کی ہلاکت ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:58:13SO Admin
شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع روس کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک جمعہ کو کار بم دھماکا ہوا ہے۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ صدر بشارالاسد کے اتحادی ملک روس کے فوجی اڈے کے نزدیک اس طرح کا یہ پہلا حملہ ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:52:54SO Admin
شاہ سلمان کے مشیر اور مکہ المکرمہ خطے کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے جدہ کے شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں ہفتے کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد بن عبد العزیزکی موجودگی میں 'سعودی ڈاکار ریلی' کا افتتاح کردیا گیا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:50:29SO Admin
جمعہ کو ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا کی سیکیورٹی فورسز نے ایک مشہور گلوکار کی ہلاکت کے بعد جون اور جولائی میں خونی بد امنی کے دوران 75 سے زائد افراد کو ہلاک اور 200 کے قریب زخمی کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy