Sun, 03 Jan 2021 17:59:51SO Admin
عراق میں العربیہ اور الحدث چینلوں کے نامہ نگاروں کے مطابق الحشد ملیشیا کے ارکان نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب موجود عمارتوں پر دھاوا بولا اور اندر گھس کر توڑ پھوڑ کی۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 17:41:09SO Admin
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور لبنان میں موجود تمام میزائل اور راکٹ ہماری مدد سے بنائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ اور لبنان اسرائیل کے خلاف ہمارے مورچے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 17:31:59SO Admin
سعودی عرب میں محکمہ شہری امور کے سرکاری ترجمان محمد الجاسر کے مطابق مملکت میں 18 برس یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے وہ سرپرست کی اجازت کے بغیر اپنا نام تبدیل کر سکیں گی۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 10:42:29SO Admin
ڈی ایم کے صدرایم کے اسٹالن کے زیرصدارت ہفتہ کو ضلع میں لوک گرام سبھاکے اجلاس میں ایک عورت نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور پارٹی کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات نہ کرنے کا الزام لگا کر ایسے پروگراموں کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔
View more