Sun, 03 Jan 2021 19:44:40SO Admin
بہارکے اورنگ آبادسے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سوشیل کمار سنگھ نے نتیش کمار کے اہم منصوبے پر کڑی تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:30:42SO Admin
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی جی سی آئی) کے ذریعہ آج سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) اور بھارت بایوٹک کے کووڈ-19ویکسین کو دی جانے والی منظوری کا خیر مقدم کیا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:26:00SO Admin
کانگریس نے اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے جبکہ اس کی حلیف شیوسینا نے کہا ہے کہ اس نام کوجلد ہی تبدیل کردیا جائے گا لیکن اس سے مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:08:02SO Admin
بہار اسمبلی میں بی جے پی کے لیے راہ ہموارہوئی اورسیمانچل کا اثرمتھلانچل پر پڑا اور ہندو ووٹ مذہب کی بنیاد پرمتحد ہوا۔ یہی سب کچھ بنگال میں ہونے ہونے کا امکان ہے۔ جس کا سیدھا فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:03:24SO Admin
ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے مرکزکے نئے زرعی قوانین کے خلاف کھڑے کسانوں کی مشکلات کے خلاف مظاہرے میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لگاتار بارش کی وجہ سے آبی جماؤسے گزرنا پڑا ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:51:05SO Admin
چند سال قبل تک اسلامک اسٹیٹ ایک طاقتور دہشت گرد تنظیم تھی مگر آج کل یہ زیرِ زمین ہو چکی ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اب بھی یہ تنظیم اپنے کارکنوں کے ذریعے حملے کر سکتی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:48:03SO Admin
مغربی افریقہ کے ملک نائیجر میں ہمسایہ ملک مالی کی سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:18:59SO Admin
طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد کے ایک رکن حافظ منصور نے کہا ہے کہ طالبان ابھی تک جنگ بندی پر تیار نہیں ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک ایسے موقع پر کہی ہے جب طالبان اور افغان حکومت کے وفود آئندہ ہفتے سے مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy