Wed, 06 Jan 2021 11:04:40SO Admin
ایک کمیٹی نے منگل کو نیشنل گرین ٹریبونل کو بتایا کہ اترپردیش حکومت کی ہدایت کے باوجود کانپور میں رانیہ اور راکھی منڈی میں پڑے کرومیم کچرے کو ہٹانے کے لئے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:54:46SO Admin
سابق وزیر اعلی اور بی جے پی پارٹی کے اسمبلی لیڈر بابو لال مرانڈی نے وزیر اعلی کے قافلے پر سنگ بار ی کے معاملے میں کی جارہی کارروائی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:50:55SO Admin
وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے قافلے پر حملے کے تناظرمیں جھارکھنڈ کے ڈی جی پی ایم وی راؤ نے کہا ہے کہ اس طرح کی غنڈہ گردی ہر گز نہیں چلنے دی جائے گی۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:11:57SO Admin
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا نے خفیہ دستاویز افشا کرنے پر اسانج کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:08:01SO Admin
ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانیوں میں جنوبی کوریا کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر قبضہ کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy