Sat, 09 Jan 2021 11:55:57SO Admin
اگر ملک کے نوجوانوں میں نظم و ضبط کو مکمل کرنے کے لئے اسکولوں اور کالجوں میں این سی سی کی تربیت کو لازمی قرار دیا جائے تو یہ ایک بہت بڑی تجویز ہے لیکن اس سے ملک پر مالی بوجھ بڑھ سکتا ہے، جس پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:29:56SO Admin
اتراکھنڈ کانگریس انچارج دیویندر یادو ہلدوانی پہنچے اور پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان مکمل طور پر مضبوط ہیں۔ کانگریس پارٹی 2022 کے اسمبلی انتخابات کو بلاک سطح کے کارکنان اور پارٹی کے سینئرلیڈران کے لئے بوتھ سطح کے تجربے کی بنیاد پر لڑے گی۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 11:05:59SO Admin
وزیر اعلی نتیش کمار بہار کی ہمہ جہت ترقی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں۔وہ سات عزائم 2کے مکمل نفاذ کیلئے بھی متفکر ہیں اس تناظر میں آج انہوں نے مین سیکریٹریٹ واقع دفتر احاطہ میں سات عزائم پارٹ 2 کے تحت ہرکھیت کو آب پاشی کے پانی کی فراہمی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 20:02:41SO Admin
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)،این آرسی اوراین پی آرکے خلاف تحریک کوروناکی وجہ سے ختم ہوگئی ہے، لیکن اس کاغصہ اب بھی باقی ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:57:48SO Admin
ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے دہلی ہائی کورٹ میں انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کی تین کمپنیاں ریلائنس کمیونیکیشن، ریلائنس ٹیلی کام اور ریلائنس انفراٹیل کے بہی کھاتوں کو فراڈ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:52:59SO Admin
ان دنوں آندھرا پردیش میں ہندوتوا کی سیاست پر بحث ہورہی ہے۔سابق ریاستی وزیر اعلی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے تبدیلی مذہب کے معاملے پر سی ایم جگن موہن ریڈی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:18:19SO Admin
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامی سینکڑوں مظاہرین کی طرف سے دھاوا بولے جانے کے افسوسناک واقعے کے ذمے دار خود موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:09:32SO Admin
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کی جانب سے بدھ کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy