Mon, 08 Oct 2018 19:38:16SO Admin
مالیگاؤں ۲۰۰۶ ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے ۹؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت و بھگواء ملزمین کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے فریقین کو حکم دیا کہ وہ ۱۶؍ اکتوبر سے بحث کرنیکے کے لیئے تیار رہیں ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 19:03:06SO Admin
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد ٹیم انڈیا اس ٹیم سے یک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی ٹکرانے والی ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:56:12SO Admin
ایران میں معاشیات کے 50 ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایرانی معیشت کے ڈھیر ہو جانے سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت، پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نظام کی قیادت کو متنبہ کیا جائے کہ صورت حال ان کے تصور سے زیادہ خراب اور خطر ناک ہے
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:46:09SO Admin
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن بین الاقوامی معائنہ کاروں کو شمالی کوریا کی جوہری اور میزائل تنصیبات میں داخلے کی اجازت دینے پر تیار ہیں۔ پومپیو جنہوں نے اتوار کو پیونگ یانگ کے مختصر دورے کے دوران کم جونگ سے ملاقات کی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ معائنہ کاروں کی ٹیم میزائلوں کے انجن ٹیسٹ کرنے کی تنصیب اور جوہری تجربات کے مقام 'بونجی ری' کا دورہ کرے گی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:39:29SO Admin
امریکہ کی سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں کے ساتھ سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کے لیے بریٹ کیوینو کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:17:55SO Admin
اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن خالد البطش نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے قریب بسائے گئے یہودیوں کو غزہ کی ناکہ بندی کی قیمت چکانا ہوگی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:10:37SO Admin
) اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی کی ایک فلسطینی نڑاد امریکی طالبہ کو کئی روز سے "اللد" شہر میں قائم بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں رکھا گیاہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:56:50SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 'ارئیل' یہودی کالونی میں ’’برکان‘‘صنعتی کالونی کے نواح میں ایک فلسطینی شہری نے فائرنگ کے واقعے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy