Tue, 09 Oct 2018 19:22:33SO Admin
ترجمہ کی اہمیت و افادیت بڑھتی جارہی ہے۔ فلموں اور معلوماتی و تفریحی پروگراموں کو مقامی زبانوں میں ڈب کرتے ہوئے ٹیلی کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے ترجمہ کی اندرون و بیرون ملک اہمیت و افادیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر تارکیشور وی بی، شعبۂ مطالعاتِ ترجمہ، ایفلو نے آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’ٹرانسلیشن اکراس بارڈرس: ژنراس اینڈ جیا
View more
Tue, 09 Oct 2018 19:18:57SO Admin
سینئر کانگریسی لیڈر ایم ویرپا موئلی نے منگل کو کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے مہاگٹھ بندھن میں ایس پی اور بی ایس پی بھی شامل ہوں گی۔موئلی نے یہ دعوی بھی کیا کہ کانگریس ان پانچ میں سے کم از کم چار ریاستوں میں جیتے گی جہاں اگلے دو ماہ میں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں
View more
Tue, 09 Oct 2018 17:53:54SO Admin
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز54 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 17:34:32SO Admin
واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ تحقیقات کے ذریعے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے میں کئی انکشافات سامنے آئیں گے۔منگل کے روز اپنے ایک بیان میں خالد بن سلمان نے واضح کیا کہ اگرچہ تحقیقات ابھی اختتام کو نہیں پہنچی ہیں تاہم اس کے باوجود گزشتہ چند روز میں بے ہودہ نوعیت کی افواہوں کا بازار گرم ہوگیا۔سعودی سفیر نے کہا کہ "سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ اِن پروپیگنڈوں پر بات
View more
Tue, 09 Oct 2018 17:29:28SO Admin
واشنگٹن 9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا؍ ایس او نیوز )
معاشیات کے لیے اس سال کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین نے جیت لیا ہے۔رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے ییل یونیورسٹی کے ولیمز نورڈاس اور نیویارک یونیورسٹی کے پال رومرکو مشترکہ طور پر 2018 کے لیے معاشیات کے انعام کا حق دار قرار دیا ہے۔
اکیڈمی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ نورڈھاس اور رومر، دونوں نے ہمارے عہد کے انتہائی بنیادی اور اہم سوالات کا
View more
Tue, 09 Oct 2018 17:17:55SO Admin
صدر رجب طیب ا یردوان کا کہنا ہے کہ سلسلہ رکنیت یورپی یونین میں ہنگری ہمیشہ ترکی کا ساتھ دیتا چلا آیا ہے۔ صدرِ ترکی نے ہنگری کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم وکٹر اوربان اور قومی اسمبلی میں مذاکرات کے ایک مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 17:03:33SO Admin
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے اور اگر اس کو احتساب کہتے ہیں تو بہت افسوس ہے۔احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت اور نیب پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام پر کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا، امیر ہو یا غریب، جائیداد بیچنے پر مکمل آمدن ظاہر نہیں کرتا، حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے،
View more
Tue, 09 Oct 2018 16:46:52SO Admin
جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں مدنی روڈ کا ایک وفد مفتی محمد اسماعیل قاسمی (صدر جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں )کی ہدایت پر الحاج محمد مکی سیٹھ (نائب صدر جمعیۃعلماء مالیگاؤں )کی قیادت میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ممبئی کے دفتر میں پہونچا ۔جہاں انہوں نے کیرلا سیلاب متاثرین کے لئے اہلیان مالیگاؤں کی جانب سے جمع شدہ نقد رقم اٹھارہ لاکھ روپیہ کو ریاستی صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی ،سکریٹری قانونی
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:52:40SO Admin
گجرات میں بہار، اترپردیش اورمدھیہ پردیش کے لوگوں پرہورہے حملے اور ریاست سے ان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے یہ معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے اوراس معاملے پرزبردست سیاست شروع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy