Wed, 10 Oct 2018 12:21:17SO Admin
دہلی کی کیجریوال حکومت کے وزیرٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت کے گھر سمیت 16 ٹھکانوں پربدھ کو انکم ٹیکس محکمہ کی ریڈ پڑی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:12:18SO Admin
رائے بریلی کے ہرچند پوراسٹیشن کے پاس نیوفرکا ایکسپریس کی انجن سمیت پانچ ڈبے بدھ کی صبح پٹری سے اترگئے۔ اس حادثے میں 7 لوگوں کے موت ہو جانے کی خبرہے جبکہ 35 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:33:12SO Admin
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے ایک پھر دوہرایا ہے کہ بی ایس پی کوقابل قدر سیٹیں نہ ملنے پر کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی اورکانگریس کوسماج کے غریبوں سے دلچسپی نہیں ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:24:46SO Admin
فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَٰذِهِ ۖ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطَّيَّرُوا بِمُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ ۗ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُهُمْ عِندَ اللَّهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ( الأعراف 131)
بس جب ان کو خوشحالی پیش آتی تھی تو کہتے تھے یہ تو ہی ہمارے لیے اور جب بدحالی کا سامنا ہوتاہے تو موسی اور اسکے ساتھیوں کی نہوست بتاتے ہیں۔ سورہ اعراف ایت 131
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:08:57SO Admin
ممبئی کے گرانڈ روڈ علاقے کی بلال مسجد میں کوئی دینی تعلیم حاصل کرنے میںیاپھر دلی سکون حاصل کرنے چلے آتے ہیں۔پچھلے کچھ ماہ سے یہاں پر مصیبت زدہ لوگوں کے لئے دوسولوگوں کا کھانا تیار کیاجارہا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 10:33:36SO Admin
کانگریس نے غیر گجراتیوں پر حملے کے پیش نظر گجرات کی بی جے پی کی وجے روپانی حکومت کو فوری طور پر برخاست کرکے وہاں صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 10:13:12SO Admin
مہم جنسی استحصال کے خلاف شروع ہوا (می ٹو مہم) مسلسل زورپکڑتا جارہا ہے۔ کئی خواتین تفریح اورمیڈیا کی دنیا میں ہوئے جنسی استحصال سے متعلق اپنے تجربات مسلسل شیئرکررہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں میں مبینہ طورپر جنسی استحصال کا شکار بنیں خواتین نے اپنے مبینہ گنہگاروں کے نام عوامی کئے، جس کے بعد سے سوشل میڈیا پرایسے ناموں کا سیلاب آگیا ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 19:48:29SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی ( گبر سنگھ ٹیکس) نے ملک کی معیشت کو بربادکر دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 19:43:28SO Admin
جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں مدنی روڈ کا ایک وفد مفتی محمد اسماعیل قاسمی (صدر جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں )کی ہدایت پر الحاج محمد مکی سیٹھ(نائب صدر جمعیۃعلماء مالیگاؤں )کی قیادت میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ممبئی کے دفتر میں پہونچا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy