Sat, 20 Oct 2018 16:48:59SO Admin
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب میں ہونے والی ایک بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے سعودی عرب جائیں گے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:09:32SO Admin
حیدرآباد دکن کے ممتاز سخنورشاعر‘ماہر اقبالیات او رروزنامہ منصف کے ادبی ایڈیشن کے انچارج جناب مضطر مجاز کاجمعہ کی شام کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ وہ 84برس کے تھے ۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:47:23SO Admin
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عوام سے رام مندر تعمیر کی تیاریاں شروع کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے ایک پروگرام میں بولتے ہوئے کہا کہ ہمیں رام مندر کی تیاریاں کرنی شروع کرنی چاہئے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:40:58SO Admin
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے جمعرات کو وجے دشمی کے موقع پرناگپورمیں تقریب منعقد کی تھی۔ اس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے رام مندرکا راگ پھرچھیڑدیا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:13:51SO Admin
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے دشہرہ کے دوران راون دہن کے پروگرام کے وقت ہوئے حادثے کی جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔ اس حادثے کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنا اسرائیل دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وہیں وزیرریلوے پیوش گوئل نے بھی اپنے امریکہ دورے کومنسوخ کردیا ہے۔ وزیرریل امریکہ سے فوراً ملک لوٹ رہے ہیں۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 16:45:49SO Admin
راجستھان میں چورو ضلع کے رتن نگر تھانہ علاقہ میں درندگی کی ساری حدیں پار کردینے ولا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 19:23:33SO Admin
عام انتخابات 2019میں اتحاد کی کیا شکل وصورت ہوگی یہ کہنا جلد بازی ہوگی تاہم مہنگائی کے بعد اب اپوزیشن پارٹیاں رافیل کے معاملے میں ایک پلیٹ فارم پرآنے کی تیاری میں ہیں۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 19:15:31SO Admin
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور او رحج مختار عباس نقوی نے حج 2019 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سیزن میں بحری جہاز سے بھی سفر ممکن ہوگا ۔انہوں نے اس موقع پر حج ہاؤس کے صدر دفتر کی فلک بوس عمارت پر قومی پرچم لہرایا جو کہ زمین سے 350فٹ کی بلندی پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حج کمیٹی جی ایس ٹی کو ۱۸؍ فیصد سے تخفیف کرنے کی سفارش کرے گی ۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 18:48:26SO Admin
مدھیہ پردیش کے صدر کمل ناتھ نے دعوی کیا ہے کہ اسمبلی الیکشن میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو پچاس نشستیں بھی ملنا مشکل ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy