Sun, 21 Oct 2018 10:38:49SO Admin
شہری ہوابازی کے وزیرسریش پربھونے کل کہاہے کہ حکومت گھریلو پرواز میں مسافروں کو انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے کی سمت میں سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔مسٹر پربھو نے ہفتہ کو ٹویٹ کرکے کہا کہ حکومت اس سمت میں کام کر رہی ہے تاکہ مسافروں کوجلدسے جلد یہ سہولت فراہم کرائی جاسکے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 10:32:28SO Admin
صدر کانگریس راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں دو طرح کے نظریات کے درمیان لڑائی ہورہی ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جواس ملک کو باٹنے کا کام کر رہے ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو ملک کو جوڑنے کاکام کر رہے ہیں ، ایک نظریہ نفرت پھیلانے کاہے اور دوسرا نظریہ محبت اور امن کا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:31:41SO Admin
راون جلانے کے دوران ہوئے حادثہ پر سیاسی الزام تراشیاں شروع ہوگئی ہیں۔دسہرہ کے جس پروگرام کے دوران حادثہ ہوا اس میں نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور مہمان خصوصی تھیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:28:16SO Admin
2019 لوک سبھا انتخابات نزدیک آتے ہی اجودھیا میں رام مندر کے مسئلہ پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔شیوسینا نے کہا کہ اجودھیا کے متنازعہ مقام پر مودی حکومت کو اب رام مندر کی تعمیر کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:19:52SO Admin
وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستان کے دورے پر آئے سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے سے ہفتہ کو ملاقات کی اور ہندوستان کے تعاون سے وہاں چلائے جا رہے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:45:56SO Admin
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرپرکاش جاویڈیکر نے دہلی یونیورسٹی میں لازمی خدمات فراہمی ایکٹ ( ا یسما) لگانے کے الزامات پر صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا ارادہ اساتذہ کے اظہار رائے کی آزادی کو روکنے کا نہیں ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:14:04SO Admin
پاکستان میں سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرنے والی ایک خاتون ملازم سے کہا گیا ہے کہ وہ یا تو کام کی جگہ پر حجاب نہ پہنے یا پھر استعفیٰ دے دے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:05:13SO Admin
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے ہفتہ کو امرتسر ریل حادثے کی مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب میں تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 17:19:10SO Admin
جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی کی تحریک کو مضبوط بنانے کے لئے جمعیۃعلماء کھار باندرہ و ماہم سینٹرل زون ممبئی کے عہدیداروں و اہم سماجی لوگوں کی ایک ہنگامی میٹنگ جامع مسجد باندرہ ممبئی میں رکھی گئی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy