Thu, 18 May 2017 12:37:03SO Admin
چیمپئنز ٹرافی کے فورا بعد ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز دورے پر جائے گی۔ٹیم وہاں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:34:03SO Admin
سچن ہینسی کرونئے کا سامنا کرنے سے گھبراتے تھے ۔ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے اپنے 24 سال کے طویل کیریئر کے دوران کئی عالمی بالروں کا سامنا کیا اور وہ سب کے سب پر حاوی رہے لیکن ایک بالر ایسا بھی تھا جس سے ’’کرکٹ کا بھگوان‘‘ بھی خوف کھاتا تھا۔ سچن نے حال ہی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:26:39SO Admin
نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے بدھ کو ہندوستان کے خلاف پانچ ہاکی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تیسرے میچ میں فتح حاصل کرکے 3-0 کی برتری لے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔اس سے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں بھی ہندوستانی ٹیم کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:20:04SO Admin
روس کی اسٹار کھلاڑی ماریا شاراپووا اس سال گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرانسیسی اوپن میں حصہ نہیں لے پائیں گی۔ٹورنامنٹ کے حکام نے انہیں وائلڈ کارڈ نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:09:50SO Admin
ہندوستان کے ڈبلز بیڈمنٹن کوچ ٹان کم ہر اگست میں گلاسگو میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ کے دوران ہونے والی عالمی کوچنگ کانفرنس میں حصہ لینے والے مقررین میں شامل ہوں گے۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:58:16SO Admin
ہندوستان کی پریمیئرڈفینڈر سنیتا لکڑا نے آج یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ملک کے لیے 100 بین الاقوامی میچ کھیلنے کی کامیابی اپنے نام کی۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:50:58SO Admin
سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کمپیوٹر کا استعمال کرنے والے ہزاروں افرادحالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر وائرس کے حملے کے بعد بدستور خطرے میں ہیں۔ رین سم ویئر نامی اس وائرس کے حملے نے دنیا بھر کی حکومتوں اور کمپنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 17 May 2017 19:47:54SO Admin
افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ایک زیر حراست مذہبی رہنما کے حامیوں کی طرف سے ایک جیل پر کیے گئے حملے کے بعد پچاس کے قریب قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
View more
Wed, 17 May 2017 19:44:13SO Admin
چین نے کہا ہے کہ اس کے پہلے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کرنے والے لگ بھگ 30 ملکوں کے سربراہوں نے بیجنگ کے ساتھ ایک ایسے اعلامئے پر دستخط کئے جس میں ملکی تجارت کے معاشی نظام کے خلاف لڑنے اور آزادنہ اور زیادہ سے زیادہ ملکوں کی شمولیت کی حامل تجارت کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy