ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    امریکا میں دفاعی اور جارحانہ سائبر فورس کمانڈ کی تشکیلِ نوکامنصوبہ

    امریکا میں دفاعی اور جارحانہ سائبر فورس کمانڈ کی تشکیلِ نوکامنصوبہ

    Sun, 16 Jul 2017 20:55:34  SO Admin
    ٹرمپ انتظامیہ دفاعی اور جارحانہ مقاصد کے لیے فوج کی سائبر کمانڈ کی تشکیل نو کے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ فورس اسلامک اسٹیٹ جیسے شدت پسند گروہوں کے ساتھ ساتھ امریکا کے دشمنوں کے خلاف سائبر حملے کرنے کی صلاحیت کی حامل ہو گی۔
    ٹیلی گرام شدت پسندی سے متعلق مواد کی روک تھام کرنے پرمتفق

    ٹیلی گرام شدت پسندی سے متعلق مواد کی روک تھام کرنے پرمتفق

    Sun, 16 Jul 2017 20:45:57  SO Admin
    سماجی رابطوں کی ایک ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے ان ماہرین پرمشتمل ایک ٹیم بنانے کو کہاہے جوانڈونیشیا کی زبان و ثقافت سے واقفیت رکھتے ہیں تاکہ وہ شدت پسندی سے متعلق موادکوبہت تیزی کے ساتھ ٹیلی گرام سے ہٹاسکے۔ٹیلی گرام کے شریک بانی کی طرف سے یہ اعلان انڈونیشیا کی طرف سے ایپلیکیشن تک رسائی محدود کرنے اور اسے مکمل طور بند کرنے کے انتباہ کے بعد سامنے آیا ہے۔
    مشرقی چین میں آتش زدگی کا واقعہ، کم ازکم 22افرادہلاک

    مشرقی چین میں آتش زدگی کا واقعہ، کم ازکم 22افرادہلاک

    Sun, 16 Jul 2017 20:36:32  SO Admin
    مشرقی چینی صوبے جیانگسو میں اتوار کے روز آتش زدگی کے ایک واقعے میں کم ازکم22افرادہلاک ہو گئے ہیں۔
    داعش کے باعث نقل مکانی کرنے والے کئی افغان خاندان مشکلات سے دوچار

    داعش کے باعث نقل مکانی کرنے والے کئی افغان خاندان مشکلات سے دوچار

    Sun, 16 Jul 2017 20:26:27  SO Admin
    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں شدت پسند گروپ کے عسکریت پسندوں کے خلاف امریکی اور افغان سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری طرف شدت پسند گروپ کی کارروائیوں کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے ان کو مدد فراہم نہیں کی جس کی وجہ سے انھیں مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔
    پبلک انفراسٹکچرمیں سرمایہ کاری کی ضمانت دی جانا چاہیے، شُلز

    پبلک انفراسٹکچرمیں سرمایہ کاری کی ضمانت دی جانا چاہیے، شُلز

    Sun, 16 Jul 2017 20:21:51  SO Admin
    جرمن سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے چانسلر کے عہدے کے امیدوار مارٹن شُلز نے کہا ہے کہ ریاست انفراسٹکچرکے لیے سرمایہ کاری کی ضامن ہونا چاہیے۔
    سکیورٹی فورسز نے تشدد کا نشانہ بنایا، روہنگیا مسلم خواتین نے صحافیوں کو سنائیں ظلم وستم کی داستانیں

    سکیورٹی فورسز نے تشدد کا نشانہ بنایا، روہنگیا مسلم خواتین نے صحافیوں کو سنائیں ظلم وستم کی داستانیں

    Sun, 16 Jul 2017 20:13:44  SO Admin
    روہنگیامسلم خواتین نے بین الاقوامی میڈیاسے گفتگومیں اپنے اوپر ہونے والے مبینہ ظلم وستم کی داستانیں سنائی ہیں۔ راکھین صوبے میں شروع ہونے والے تشدد کے بعدپہلی مرتبہ غیر ملکی صحافیوں نے وہاں ان خواتین سے ملاقاتیں کیں۔عالمی خبررساں اداروں کے مطابق بین الاقوامی صحافیوں کی ایک ٹیم نے میانمارکے صوبے راکھین کادورہ کیا،جہاں روہنگیامسلمان کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی مسلم خواتین نے اپنے اوپر بیتنے والی ظلم کی
    ایس پی میں کراس ووٹنگ کا خدشہ گہرایا،بی جے پی کے تئیں ملائم نرم ،شیوپال خیمہ کووندکے ساتھ

    ایس پی میں کراس ووٹنگ کا خدشہ گہرایا،بی جے پی کے تئیں ملائم نرم ،شیوپال خیمہ کووندکے ساتھ

    Sun, 16 Jul 2017 20:09:19  SO Admin
    سماج وادی پارٹی (ایس پی)میں اختلافات ایک اور نئے موڑ پر پہنچنے کے آثار ہیں۔کل ہونے والے صدارتی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اور پارٹی صدر اکھلیش یادو کے متضاد امیدواروں کے خلاف ووٹ کرنے کے غالب امکان کے پیش نظر کراس ووٹنگ کا خدشہ گہرا گیا ہے۔سماج وادی پارٹی کی اعلی قیادت میں اس اختلافات کی وجہ سے پارٹی کے ممبر اسمبلی اور ممبر پارلیمنٹ بھی پس و پیش میں ہیں کہ وہ آخر کس کے سا
    مدھیہ پردیش میں فوجی جوانوں کے لیے ٹول ٹیکس معاف

    مدھیہ پردیش میں فوجی جوانوں کے لیے ٹول ٹیکس معاف

    Sun, 16 Jul 2017 20:01:51  SO Admin
    مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے مدھیہ پردیش میں جوانوں کے لیے ٹول ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی دورے پر کل جیسلمیر آئے چوہان نے جوانوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اب فوجیوں کو مدھیہ پردیش میں سفر کے دوران ٹول ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔جوانوں نے ٹول ٹیکس کا معاملہ چوہان کے سامنے اٹھایا تھا۔
    لدھیانہ میں پادری کا گولی مار کر قتل

    لدھیانہ میں پادری کا گولی مار کر قتل

    Sun, 16 Jul 2017 19:53:32  SO Admin
    کلیسا کے ایک پادری کو یہاں بائک سوار دو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔واقعہ گزشتہ رات سلیم تابری علاقے میں پیش آیا ۔پولیس نے بتایا کہ متوفی پادری کی شناخت پادری سلطان مسیح کے طور پر ہوئی ہے۔دو نقاب پوش نوجوانوں نے کل پادری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔