Sat, 11 Jun 2016 12:07:07SO Admin
تہاڑ جیل میں بند گینگسٹر چھوٹا راجن کے قتل کی مبینہ سازش رچنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ یہ سازش راجن کے سخت مخالف انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے معتمد چھوٹا شکیل کے اشارے پر رچی گئی تھی
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:57:32SO Admin
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی معیشت کو دنیا کی سب سے تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ گذشتہ مالی سال میں چین اور امریکہ سے زیادہ ہندوستان میں سرمایہ کاری ہوئی ہے
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:51:12SO Admin
چین کے صوبہ زنجیانگ میں طویل عرصہ سے مسلمانوں پر بے پناہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس پر ساری دنیا خصوصاً عالم اسلام خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے‘ حتیٰ کہ دنیا میں انسانی حقوق کی بات کرنے والے ادارے اور افراد بھی اس تعلق سے چپ سادھے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:46:29SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کے دورے کے بعد آج وطن واپس آگئے۔انہوں نے اس دورے کے دوران امریکہ کے صدر براک اوبامہ سے ملاقات کی اور واشنگٹن میں امریکی کانگریس سے خطاب بھی کیا۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:41:13SO Admin
اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے سینئر قومی نائب صدر ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے آج کے نوبھارت ٹائمز سمیت ہندی کے بیشتراخبارات میں شائع دہلی حکومت کے اس اشتہار پر حیرت و استعجاب کے ساتھ اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ اشتہار میں صرف پنجابی زبان کے اساتذہ کے تقرر کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:37:34SO Admin
چھتیس گڑھ میں جہاں اسمبلی انتخابات صرف دو سال دور ہے وہاں سابق وزیر اعلی اجیت جوگی نے ایک نئی پارٹی قائم کر کے نہ صرف لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:33:30SO Admin
مرکزی جانچ بیورو(سی بی آئی)نے آمدنی سے زیادہ اثاثہ کے مبینہ معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ویربھدر سنگھ سے آج مسلسل دوسرے دن پوچھ گچھ کی
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:44:32SO Admin
چین نے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں ہندوستان کی رکنیت کی مخالفت کی ہے۔تاہم ویانا میں جاری این جی ایس کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سفیروں کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت حاصل کرنے کے بعد بظاہر انڈیا یہ رکنیت حاصل کرنے کے قریب تر دکھائی دے رہا ہے
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:40:51SO Admin
پاکستان کی سویلین قیادت نے اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے امریکی دفد پر واضح کیا ہے کہ حالیہ امریکی ڈرون حملے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں پیدا ہونے والی سرد مہری ختم کرنے کی زیادہ تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy