Tue, 07 Jun 2016 17:51:52SO Admin
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنی مقرب ڈاکٹر ھدیہ خلف عباس کو نو منتخب پارلیمنٹ کی اسپیکر جب کہ ایک ٹی وی پروڈیوسر نجدہ انزور کو ڈپٹی اسپیکر مقرر کیا گیا ہے
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:48:27SO Admin
یمن میں فوجی آپریشن میں مصروف عرب اتحادی افواج نے اعلان کیا ہے کہ باغی ملیشیاؤں کی جانب سے بھرتی کیے گئے 52بچوں کو صلیب احمر تنظیم کی نگرانی میں یمنی حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:39:28SO Admin
باکسنگ لیجنڈ محمد علی کی نماز جنازہ جمعرات کے روز ادا کی جائے گی۔ اگلے روز جمعے کی صبح انہیں ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل کے ایک مشہور قبرستان Cave Hillمیں اسلامی سیکشن میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ تدفین میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن بھی شریک ہوں گے
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:35:54SO Admin
عراق میں متعدد ویب سائٹوں نے یہ خبر دی ہے کہ داعش تنظیم نے شمالی شہر موصل میں 19یزیدی لڑکیوں کو جلا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد تنظیم نے لوہے کے پنجروں میں مذکورہ لڑکیوں کو ڈال کر ان میں آگ لگا دی۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:31:03SO Admin
ایران کے سیاسی حلقوں میں ان دنوں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی رابطہ کار فیڈریکا موگرینی کے ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے نام خفیہ مکتوب کی خبریں کافی گرم ہیں
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:21:43SO Admin
سعودی عرب میں حج اور عمرے کی حکمت عملی کے لیے مخصوص قومی تبدیلی پروگرام سے انکشاف ہوا ہے کہ سال 2020ء تک تزویراتی شراکت داریوں سے حاصل ہونے والی آمدنی بڑھ کر 19ارب ریال ہو جائے گی۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:16:05SO Admin
سعودی عرب کی جانب سے سخت تنقید کے بعد اقوام متحدہ نے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب ممالک کے عسکری اتحاد کو یمن میں انسانی حقوق کی پامالیوں بالخصوص بچوں کے قتل عام کے مرتکب گروپوں سے نکال دیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 17:09:21SO Admin
ترکی کے شہر استنبول کے وسطی علاقے میں پولیس کی ایک گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں سات پولیس اہلکاروں سمیت 11افراد ہلاک جبکہ 36افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy