Sat, 07 May 2016 17:59:40SO Admin
شکست کی ہیٹ رک سے نکلنادھونی کیلئے چیلنج
مسلسل تین شکست کے بعد ٹاپ جگہ گنوانے والی گجرات لائنس کے لئے کل یہاں انڈین پریمیئر لیگ میچ میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف متحد ہونا اور واپسی کرنا مشکل ہو گا۔
View more
Sun, 24 Apr 2016 18:51:33SO Admin
عالمی سطح پر اسلام کے خلاف زہر افشانیوں کے بظاہر ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ کو دیکھ کر اسلام کے نام لیوا ؤں پر طاری اضطراب کا منظر نہ صرف قابلِ دید ہوتا ہے بلکہ اطمینان کی ایک لہر سی ہمارے احساس کو چھو کر گزر جاتی ہے کہ ابھی وہ دل سینوں میں موجود ہیں جو ناموسِ دین کے لیے دھڑکنا جانتے ہیں اور وہ کاسہ ہائے سر سلامت ہیں جن میں موجود بے پناہ صلاحیتوں کے حامل دماغ، دانشورانہ سطح پر سوچنے اور غور و فکر
View more
Sun, 24 Apr 2016 18:09:35SO Admin
ہندوستانی مسلمان اس وقت اپنی زندگی کے انتہائی خطرناک، صبر آزما بظاہر انتہائی حوصلہ شکن موڑ پر آکھڑے ہوئے ہیں۔ ان کی حیثیت بھیڑوں کے ایک ایسے گلے کی ہے جس کا کوئی قابل بھروسہ نگہبان نہیں ہے اور اس سے بھی زیادہ اذیت ناک بات یہ ہے کہ مختلف سمتوں سے اس پر شب خون مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی تہذیب و ثقافت ہی نہیں بلکہ دینی شعار کو بھی مختلف عنوان و انداز سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Sun, 24 Apr 2016 17:36:12SO Admin
ٹی20ورلڈ کپ فائنل میں تاریخی کارنامہ انجام دینے کے محض ایک ہفتے بعد کالریس بریتھویٹ پھر ایڈن گارڈن پر لوٹیں گے جہاں کل وہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف آئی پی ایل کے میچ میں دہلی ڈیر ڈیولس کے لئے کھیلیں گے۔گزشتہ اتوارکو بریتھویٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20ورلڈ کپ فائنل میں آخری اوور میں بین اسٹوکس پر مسلسل چار چھکے لگائے تھے۔ابھی تک دنیائے کرکٹ میں ان چھکوں کی یادیں تازہ ہے،ایسے میں دہلی ڈیر ڈیولس دعا
View more