Sun, 12 Jun 2016 17:44:32SO Admin
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایسے افراد اور اداروں کی کڑی نگرانی کا اعلان کیا ہے جو رمضان المبارک میں بغیر اجازت کے سوشل میڈیا اور((SMSکے ذریعے عطیات جمع کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:37:13SO Admin
امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:13:17SO Admin
ہندوستان ،امریکہ کے مشترکہ بیان پر گہری اعتراض ظاہر کرتے ہوئے سی پی آئی نے این ڈی اے حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی میں’’مکمل طور پر دائیں بازو کی طرف جھکاؤ ‘‘لانے کا آج الزام لگایا
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:10:08SO Admin
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کیلئے ہر ان ریاستوں میں حکومت سے بات کرنے کیلئے ایک وزیرکوبھیجا جائے گا جہاں پر تعلیم حاصل کر رہے کشمیری طالب علم مبینہ طورپرمسئلہ کاسامناکررہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:04:32SO Admin
بہارمیں مہاگٹھ بندھن حکومت کے دور میں مبینہ بڑھتے جرائم کے خلاف مظاہرہ کر رہے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے)کے کئی لیڈروں کو آج پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:01:50SO Admin
مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے آج سناتن ادارے کو ایک’’'خطرناک‘‘تنظیم قراردیتے ہوئے ترکشاستری نریندر دابھولکر کے قتل کے سلسلے میں اس سے منسلک ادارے کے ایک رکن کی گرفتاری کے بعد تنظیم پر پابندی لگانے کی اپنی مانگ دوہرائی
View more
Sun, 12 Jun 2016 13:49:26SO Admin
ہریانہ میں اسکول کے اساتذہ سے کہا گیا ہے کہ وہ کام کے وقت جینس نہیں پہنیں اور رسمی لباس میں آئیں۔بنیادی تعلیم ڈائریکٹر، ہریانہ(پنکلا)نے اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:49:23SO Admin
بہار انٹر میڈیٹ امتحان کے ٹاپر اسکینڈل کے مبینہ سرغنہ بچہ رائے کو آج اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سرینڈر کے لئے ویشالی ضلع کے بھگوان پور پولیس تھانہ پہنچے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:46:18SO Admin
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بیجا پور ضلع میں نکسلیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر کا دھاردار ہتھیار سے قتل کر دا۔مقتول بی جے پی لیڈر ضلع پنچایت کا رکن بھی تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy