Sat, 29 Jul 2017 18:19:02SO Admin
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز الاقصیٰ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور 52زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن، مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں دفاع
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:11:33SO Admin
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ رائنس پریبس کو ان کے عہدے سے ہٹا کر جنرل ریٹائرڈ جان ایف کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:08:47SO Admin
امریکی حکام کے مطابق الاسکا میں ایک امریکی شہری پر بحری سفر کے دوران اپنی بیوی کو قتل کر دینے کے حوالے سے فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔بحری جہاز کی کمپنی میں کام کرنے والے افراد جب جہاز میں اُس کمرے میں پہنچے جہاں پر 39سالہ کینیتھ منزاناریس اور اس کی بیوی قیام پذیر تھے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:52:08SO Admin
فلسطینی محکمہ اوقاف نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے تمام بند دروازے فلسطینیوں کے لیے کھول دیے ہیں اور ساتھ ہی فلسطینیوں کی مسجد میں آمد کے لیے مقرر کردہ عمر کی حد بھی ختم کردی ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:37:12SO Admin
شمالی کوریا کے سربراہ کِم یونگ اُن کا کہنا ہے کہ نئے میزائل تجربے نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکا کی پوری سرزمین حملے کے دائرہ کار میں واقع ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:08:13SO Admin
امریکا اور یورپی ملکوں نے ایران کے بیلسٹک میزائل تجربات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تہران سے میزائل تجربات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی دوسرے ملکوں نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کیا
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:34:12SO Admin
اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کی پچاس برس سے کم عمر کے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں ہو گی۔
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:30:00SO Admin
برطانیہ کی ہائی کورٹ نے مستقلاً بیمار بچے چارلی گیرڈ کو اسپتال سے خارج کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ وہ سکون سے مر سکے۔عدالت کے اس فیصلے سے بچوں کے حقوق میں ریاست کے کردار اور صحت کی دیکھ بھال پر جاری گرما گرم بحث مباحثہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:23:25SO Admin
فلپائن میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں چار مشتبہ کمیونسٹ باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی پولیس کے ترجمان نے آج بتایا کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy