Fri, 25 Nov 2016 20:33:33SO Admin
نیپال نے 500اور 2000روپے کے نئے ہندوستانی نوٹوں پر پابندی لگادی ہے۔ نیپال راشٹر بینک (این آربی)نے جمعرات کو ان نوٹوں کو غیر مجاز اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے چلن پر پابندی عائد کردی ہے۔غورطلب ہے کہ ہندوستانی حکومت نے 8نومبر کو اچانک 500اور 1000روپے کے نوٹوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔ مرکزکی مودی حکومت نے اس کے بدلے میں 500اور 2000روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں
View more
Fri, 25 Nov 2016 20:02:13SO Admin
نوٹ بندی کے فیصلے کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں اور اس سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات پر سپریم کورٹ دو دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy