Thu, 07 Sep 2017 22:11:13SO Admin
تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے 11ستمبر تک ریکارڈ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بینچ نے کی
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:08:46SO Admin
امریکا کے صدر نے کہا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کی ملک بدری سے متعلق قانون پر نظرثانی نہیں کریں گے جبکہ 15ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے منگل
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:02:58SO Admin
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئی سے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری عزائم سینمٹنیکیحوالے سے یہ وقت مذاکرات کے آغاز کے لیے بہتر آپشن کا درجہ نہیں رکھتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:53:20SO Admin
عراق کے خود مختار علاقے کردستان کی حکومت کے سربراہ مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ بغداد کے ساتھ شراکت داری میں ناکامی کے بعد ریفرینڈم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انھوں نے یہ بات العربیہ نیوز چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی ہے
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:46:44SO Admin
سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا سندھ حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو پولیس ریفارمز کا حکم دے دیا
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:44:45SO Admin
نیب نے شریف خاندان کے خلاف 3اور اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دے دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسزدائر کرنے کے معاملے پر چیئرمین نیب کی
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:33:42SO Admin
دہلی میں واقع شاہی جامع مسجدکے امام احمدبخاری کواکتوبر 2004میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی طرف سے ذاتی طورپر دی گئی یقین دہانی پردہلی ہائی کورٹ نے سوال اٹھایاہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:28:31SO Admin
صحافی گوروری لنکیش کے قتل کی جانچ جاری ہے اور اس دوران ان کے بھائی اندردجیت لنکیش نے کہا ہے کہ انہیں گوری کی جان پر خطرہ ہونے کی پہلے سے جانکاری تھی۔انہوں نے کہا کہ انہیں ذرائع سے معلومات ملی تھی کہ گوری لنکیش کی جان کو خطرہ ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:09:07SO Admin
سینئر صحافی گوری لنکیش کے قتل پر مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی نے کہا کہ جن لوگوں نے اس واقعہ کو انجام دیاہے انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہئے۔وہیں انہوں نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کوآڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy