Tue, 26 Jul 2016 11:00:02SO Admin
جاپان کی كيوڈو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی مرکز میں ہوئے چاقو کے حملے میں کم سے کم 19 لوگوں کی موت ہو گئی ہے. اس حملے میں تقریبا 25 افراد زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 21:32:36SO Admin
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں اگلے ماہ راشن کارڈوں کے ذریعہ اناج کی فراہمی کوپن نظام کے تحت کی جائے گی۔ وزیر برائے شہری رسدو خوراک یوٹی قادر نے یہ بات بتائی ۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 20:37:57SO Admin
تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کے ملازمین کی طرف سے شروع کی گئی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا پہلا دن آج کامیا ب رہا۔ ریاست بھر میں کہیں بھی ایک بھی سرکاری بس سڑکوں پر نظر نہیں آئی
View more
Mon, 25 Jul 2016 18:25:47SO Admin
نئی دہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں گینگ ریپ کا شکار 14 سالہ دلت لڑکی کی اتوار کو موت ہو گئی. سال 2012 کے 'نربھیا سانحہ' جیسے اس صورت میں یہ لڑکی ایک ماہ سے زائد عرصے سے لائف سپورٹ پر تھی. لڑکی کو تیزاب پینے کے لئے مجبور کیا گیا تھا.
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:52:40SO Admin
بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے سرگرم رکن اوربھٹکل سے جاری نیوز پورٹل فکر وخبر کے چیف ایڈیٹرمولانا ایس ایم سید ہاشم ندوی سلطان یوتھ ویلفئر اسوسی ایشن (دبئی شاخ) کے صدر منتخب ہوئے ہیں،
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:29:48SO Admin
ملائیشیا کے ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ ویک اینڈ پر جنوبی ریاست جوہر کے ساحلی علاقے میں ایک کشتی کی غرقابی کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بیس ابھی تک لاپتہ ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:28:15SO Admin
مصری فوج کے جیٹ طیاروں نے جزیرہ نما سیناء کے جنوب مغرب میں شدت پسندوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں کم سے کم 12جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:25:33SO Admin
نیپال میں ایک ماؤ نواز گروپ کی طرف سے ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں روزمرہ زندگی بری طرح مفلوج ہے۔یونائیٹڈ ماؤسٹ پارٹی سے الگ ہو جانے والے ایک گروپ نے جنوبی نیپال کے ضلع سارلاہی میں واقع کچی آبادیوں میں پولیس کارروائی کے خلاف اس ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:23:34SO Admin
سعودی عرب کے حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز یمن سے داغے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں جازان کے مقام پر ایک سعودی شہری جاں بحق ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy