Wed, 27 Jul 2016 02:26:34SO Admin
ریاستی وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے کہاکہ ریاست میں رواں سال بہترین بارش کے نتیجہ میں 49.39 لاکھ ہیکٹر زمین پر فصل لگانے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ اس فصل کی تکمیل پر ریاست میں 100لاکھ ٹن اناج کی پیداوار ممکن ہوسکے گی۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 02:17:31SO Admin
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبے کی جانب سے آج کے پی سی سی کے نئے کارگذار صدر دنیش گنڈو راو کی موجودگی میں ریاستی مجلس عاملہ کی میٹنگ کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں شعبے سے وابستہ پارٹی کارکنوں نے حکومت اور پارٹی سے کھلی ناانصافی کی شکایت کی
View more
Wed, 27 Jul 2016 02:11:03SO Admin
ریاستی حکومت کی طرف سے اقلیتی کمیشن کو سیول عدالت کادرجہ دئے جانے کے بعد آج اقلیتی کمیشن میں مقدمات کی سماعت کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ ریاستی اقلیتی کمیشن کی چیرپرسن بلقیس بانو نے بحیثیت سیول جج مقدمات کی سماعت کا سلسلہ شروع کردیا۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 01:56:23SO Admin
تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں کل سے شروع کی گئی بے مدت بس ہڑتال نے آج مزید شدت اختیار کرلی۔ مسافروں کو آنے جانے کی سہولت نہ ہونے کے سبب کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 01:43:48SO Admin
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جناردھن پجاری نے وزیر اعلیٰ سدرامیا پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہاکہ سدرامیا کی کرسی اب لڑکھڑانے لگی ہیں اسی لئے اعلیٰ کمان کی ہدایتوں پر عمل کرتے ہوئے انہیں ریاست میں حکومت چلانی ہوگی۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:43:56SO Admin
جبری وصولی اور منشیات (ڈرگس) فروشی کے الزام میں گوا جیل میں بند اشفاق بینگرے نامی ایک مبینہ گینگسٹر کا آج صبح جیل میں ہی قتل کردیا گیا ہے ۔اس بات کی اطلاع نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے پولس کے حوالے سے دی ہے۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 16:07:59SO Admin
جرمن صوبے باویریا کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسباخ میں حملہ کرنے والے شامی مہاجر نے داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کی بیعت کر رکھی تھی ۔ اتوار کو باویریا میں اس مہاجرنے خود کش حملے میں پندرہ افراد زخمی کر دیے تھے۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 16:03:54SO Admin
ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے اکتیس ماہرین تعلیم کو حراست میں لے لیا ہے اور بیالیس صحافیوں کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ترکی میں ایک ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ اقدام ایک متنازعہ کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کے خلاف اٹھایا جا رہا ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 16:01:08SO Admin
جاپان میں ذہنی طور پر معذور افراد کے ایک رہائشی مرکز میں ایک سابق ملازم نے چاقو سے حملہ کر کے انیس افراد کو قتل اور پچیس کو زخمی کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy