Mon, 18 Nov 2024 10:50:18SO Admin
روس نے ایک بار پھر یوکرین پر حملہ کیا ہے، یہ حملہ گزشتہ 3 مہینوں کے درمیان کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ ہے۔ اتوار کو روسی فوج نے یوکرین پر 120 میزائل اور 90 ڈرون سے حملہ کیا، جس میں 7 لوگوں کی موت ہونے کی تصدیق ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:44:47SO Admin
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کے نعرے "ایک ہیں تو سیف ہیں" پر سخت تنقید کی۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:40:17SO Admin
کانگریس کے سینئر لیڈر اور جنرل سیکریٹری برائے مواصلات، جے رام رمیش نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی اعداد و شمار کے ساتھ اس قدر چھیڑ چھاڑ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت کی جانب سے خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت کی شرح (LFPR) کو 27 فیصد سے بڑھا کر 41.7 فیصد دکھانے کے دعوے محض فرضی ہیں اور حقیقت سے دور ہیں۔ کانگریس نے ان اعداد و شمار کو عوام کو گمرا
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:34:36SO Admin
ایران کی ایک عدالت نے امریکہ کے خلاف ایک فیصلہ سنایا ہے، جس کے تحت امریکہ کو 49 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اپنے فیصلہ میں ایرانی عدالت نے امریکہ کو جرمانہ کے رقم کی ادائیگی کے لیے دو ماہ کے مہلت بھی دی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2024 10:31:17SO Admin
دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر 17 نومبر سے گریپ کا مرحلہ 4 نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ دارالحکومت میں غیر ضروری ٹرکوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی، صرف ضروری سامان یا خدمات فراہم کرنے والے اور سی این جی یا الیکٹرک ٹرکوں کو استثنیٰ دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، دسویں اور بارہویں کلاس کے علاوہ دیگر تمام جماعتوں کے لیے اسکول بند رہیں گے تاکہ طلبہ کی صحت کو ت
View more
Sun, 17 Nov 2024 19:15:48SO Admin
شہر کے سومیشورا اوچیلا علاقے میں پیش آئے دردناک واقعہ میں میسورو سے تعلق رکھنے والی تین لڑکیاں ریسارٹ کے سوئمنگ پول میں ڈوبنے کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئیں ۔
View more
Sun, 17 Nov 2024 19:13:21SO Admin
ریاستی حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف فوڈ اینڈ سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئرز کی طرف سے خطِ غربت سے نیچے یا بیلو پاورٹی لائن (بی پی ایل) راشن کارڈ بنوا کر سرکاری رعایتوں اور اسکیموں کا فائدہ اٹھانے والے ہزاروں خاندانوں کے کارڈس کا معطل کرنے کے علاوہ اب سیکڑوں راشن کارڈوں کو بی پی ایل کے بجائے اے پی ایل میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 17 Nov 2024 19:09:28SO Admin
دیہی علاقے کونار میں عوامی رابطہ پروگرام کے درمیان عوام کا احوال سننے اور انہیں درپیش مسائل حل کرنے کے ضمن میں بات چیت کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے عوام کو بھروسہ دلایا کہ اُن کے جو بھی مسائل ہیں، اُسے حل کرنے کے لئے وہ ہمیشہ تیار ہیں۔
View more
Sun, 17 Nov 2024 17:50:10SO Admin
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاست کا درجہ واپس ملنا چاہیے۔ اتوار کو جموں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انتخابی منشور میں عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کے لیے مکمل طور پر کوشش کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy