Sun, 17 Nov 2024 10:47:44SO Admin
دہلی میں غیر قانونی مقیم روہنگیا اور بنگلہ دیشیوں کے خلاف جلد ہی بڑی کارروائی کا امکان ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ دارالحکومت میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی کریں اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے مرکزی ایجنسیوں سے تعاون حاصل کریں۔ اس کے ساتھ ہی ایل جی نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ ایک ماہ تک خصوصی مہم کے ذریعے غیر قانونی رہائش پذیر افراد کی شناخت اور ان
View more
Sun, 17 Nov 2024 10:43:05SO Admin
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے مہاراشٹر کے امراوتی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی آئین کو بھارت کا ’ڈی این اے‘ مانتی ہے، جبکہ بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے نزدیک آئین کی حیثیت ایک ’خالی کتاب‘ جیسی ہے۔ راہل گاندھی نے بی جے پی پر آئینی اصولوں کی پامالی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آئین میں کہیں یہ نہیں لکھا کہ منتخب حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ارکا
View more
Sun, 17 Nov 2024 10:38:51SO Admin
منی پور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دس عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد، عسکریت پسندوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ریلیف کیمپ سے چھ افراد کو اغوا کر لیا۔ اس اغوا کے دو دن بعد، ایک خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے منی پور میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ 16 نومبر کو امپھال وادی میں صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب مشتعل ہجوم نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، عسکریت پسند
View more
Sat, 16 Nov 2024 18:05:44SO Admin
نکولہ - کاروار حلقے کے رکن اسمبلی ستیش سئیل نے جیل سے رہا ہونے کے بعد کرناٹکا پردیش کانگریس صدر اور ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار سے ملاقات کی ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 18:00:21SO Admin
کیرالہ سے تعلق رکھنے والے تین افراد جب مہاراشٹرا کے کیرالہ کی طرف سفر کر رہے تھے تو کمٹہ کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر ان کی کار بے قابو ہو کر قریب میں واقع 30 فٹ گہری کھائی میں گر گئی مگر خوش قسمتی سے اس میں موجود تینوں افراد جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:56:15SO Admin
ملکی سالمیت اور سلامتی سے متعلقہ کئی اہم منصوبے ضلع شمالی کینرا میں موجود ہونے کی وجہ سے یہاں پر ملکی اور ریاستی سطح کی مختلف خفیہ تحقیقاتی ایجنسیاں سرگرم رہتی ہیں مگر ان کے درمیان کوئی مستحکم آپسی تال میل نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے معاملات میں بیک وقت اور موثر کارروائی انجام دینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:52:47SO Admin
کل شام کے وقت کدری پولیس اسٹیشن کے سامنے پارک کی گئی کار اسٹارٹ کرتے وقت اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے کار پوری طرح تباہ ہوگئی ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:50:18SO Admin
پارٹ ٹائم کام کے ذریعے کمائی کا جھانسہ دے کر لوگوں سے رقم اینٹھنے والے گروہ کے پانچ ملزمین کو کوناجے پولیس کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 17:46:24SO Admin
اپنے آپ کو سائبر کرائم کی تحقیق کرنے والے سی بی آئی آفیسر بتا کر لوگوں کو لوٹنے والے ایک شخص کو کاوور پولیس نے کیرالہ کے کوچی سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy