ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / بنٹوال: الیکٹرک شاک لگنے سے دومزدور زخمی

بنٹوال: الیکٹرک شاک لگنے سے دومزدور زخمی

Wed, 24 Oct 2018 16:28:37  SO Admin   S.O. News Service

بنٹوال 24؍اکتوبر(ایس او نیوز) کولناڈو کے قریب دو مزدور اس وقت زخمی ہوگئے جب وہ ان کا جسم بجلی کے تا ر سے چھو گیا۔ کہاجاتا ہے کہ جگدیشا اورپروین نامی یہ دونوں مزدور پرانے بجلی کے کھمبے سے تار بدلنے کا کام انجام دے رہے تھے۔ان زخمیوں کو فوری طور پر پتور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

میسکام نے وضاحت کردی ہے کہ بجلی کے تاروں کو بدلنے کے لئے محکمہ کی طرف سے بجلی منقطع کردی گئی تھی، لیکن انورٹر سے نکلنے والی بجلی کی ر و سے یہ دونوں مزدور زخمی ہوئے ہیں۔


Share: