Tue, 01 Aug 2017 22:33:17
چینی صدر شی جن پنگ نے فوج سے کہا ہے کہ وہ اصلاحات اور فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو تیز کر دے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے نوے برس مکمل ہونے کے موقع پر آج
View more
Tue, 01 Aug 2017 22:26:15
امریکی فوج کی افریقی کمان نے کہا ہے کہ اُس کی جانب سے صومالیہ میں فضائی کارروائی کی گئی ہے، جس میں الشباب کے ایک معروف لڑاکا ہلاک ہوا۔پیر کے روز ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی
View more
Tue, 01 Aug 2017 22:18:23
اتحاد ایئر ویز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی فیڈرل پولیس کے ساتھ مکمل تعاون جاری ہے۔ دبئی کی اس ایئر لائن کی طرف سے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے
View more
Tue, 01 Aug 2017 22:10:52
امریکہ نے یوکرین کے لیے کوئلہ برآمد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین کو جسے ملک کے مشرقی حصے میں روس کی سرپرستی میں علیحدگی پسندوں کی شورش کا سامنا ہے، اپنی توانائی
View more
Tue, 01 Aug 2017 21:49:51
پاکستان میں حکام نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی ہے۔اُن کی نظر بندی کی مدت 27جولائی کو ختم ہو گئی تھی جس کے بعد صوبہ پنجاب میں انتظامیہ
View more
Tue, 01 Aug 2017 21:41:01
امریکا کی ریاست الاباما میں قائم ایک جیل سے اتوار کے روز ایک درجن انتہائی خطرناک قیدی فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور ہونے والے قیدیوں میں سے چھ کو پکڑ لیا گیا ہے جب کہ چھ
View more
Tue, 01 Aug 2017 21:34:11
سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بحر الاحمر کے نام سے ملک کے بڑے اور بین الاقوامی نوعیت کے سیاحتی پروجیکٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دنیا
View more