Tue, 29 Aug 2017 21:31:23
اڑیسہ میں سوائن فلو سے آج دو اور لوگوں کی موت کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد آج 29ہو گئی ہے، وہیں اس کے انفیکشن کے شکار لوگوں کی تعداد 297تک پہنچ گئی
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:27:37
دو سادھویوں کے ساتھ عصمت دری میں 20 سال کی سزاسنائے جانے کے بعد روہتک کی سنریا جیل میں میں قید ڈیرہ سچا سودا سربراہ گررمیت رام رحیم سنگھ نے رات کا کھانا نہیں کھایا۔جیل
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:22:53
بھوٹان نے آج ڈوکلام میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان 73دن سے جاری تناؤ کے خاتمے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے تکونا سنگم(ٹرائی جنکشن)زون میں امن کو یقینی
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:18:42
وزیر اعظم نریندر مودی3-5ستمبرکے درمیان برکسی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے چین کے شیامین جائیں گے۔وزارت خارجہ نے آج اس اثر کے بارے میں معلومات دی۔برکس
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:13:20
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں حالیہ دنوں آئے سیلاب کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے راجستھان کے سیلاب متاثرین کو بھروسہ دیا کہ مرکزی حکومت ان کے ساتھ کھڑی
View more
Tue, 29 Aug 2017 21:02:28
جیسے ہی ماریا شاراپوا نے آخری گرینڈ سلیم یو ایس او اوپن 2017کے اپنے پہلے میچ کے لئے ٹینس کورٹ پر اتری، پرستاروں نے پرجوش طریقے سے خیرمقدم کیا۔اسٹیڈیم کے ہر
View more
Tue, 29 Aug 2017 20:57:47
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل میکلینگھن نے دیگر ممالک میں چل رہے ٹی 20ٹورنامنٹوں میں حصہ لینے کے لئے نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ بورڈ نے
View more
Tue, 29 Aug 2017 20:48:46
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے حال ہی میں ٹیم انڈیا کی کارکردگی کو دیکھ کر ان کی کافی تعریف کی ہے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے لئے جنوبی افریقہ کے حالات
View more
Tue, 29 Aug 2017 20:42:59
پاکستان کرکٹ بورڈ کا تین رکنی اینٹی کرپشن ٹریبونل پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان کے خلاف بدھ کو فیصلہ سنائے گا۔تین رکنی ٹریبونل کے سربراہ جسٹس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy