Sun, 10 Feb 2019 15:06:54
یہاں ساگر روڈ پر کیشو نارائن مند کے قریب آٹو رکشہ اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں آٹو رکشہ پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے، جن میں ایک کو شدید زخمی حالت میں کنداپور روانہ کیا گیا ہے۔حادثہ اتوار صبح قریب دس بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 02:14:52
یہاں ایک اسکوٹر کی ڈکی میں گانجہ برآمد ہونے کے بعد بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نوجوانوں نے فوری پولس کو واقعے کی جانکاری دیتے ہوئے گانجہ سپلائی کرنے والوں پر سخت کاروائی کرنے اور اس کے پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ واردات سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب قریب بارہ بجے پیش آئی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 23:56:02
ہیرکیرور سے کانگریس کے غیرمطمئن رکن اسمبلی بی سی پاٹل نے ہفتے کو یہاں سابق و زیراعلیٰ اور قانون ساز پارٹی کے لیڈر سدرامیا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مسٹر پاٹل ہفتے کو قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں شامل نہیں ہو ئے تھے، جس سے پارٹی کے وہپ کی خلاف ورزی ہوئی تھی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 21:43:51
پچھلے دنوں کمارسوامی حکومت کی طرف سے شہر بنگلور کی ترقی کی طرف توجہ نہ دینے کا الزام لگاکر کانگریس قیادت کی نظروں میں معتوب ہونے والے یشونت پور کے رکن اسمبلی اور بی ڈی اے چیرمین ایس ٹی سوم شیکھر نے کل وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے پیش کردہ بجٹ میں شہر بنگلور کی ترقی پر دی گئی توجہ کو قابل ستائش قرار دیا۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 21:31:11
ریاستی جے ڈی ایس صدر ایچ وشواناتھ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کل ریاستی اسمبلی میں جو بجٹ پیش کیا وہ ریاست کی ترقی وخوشحالی کو اور مستحکم کرنے کے لئے معاون ہوگا۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 21:18:18
کانگریس نے کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یڈیورپا پر ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کے ذریعے ریاست کی مخلوط حکومت گرانے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ کی ساکھ پر بھی سوال اٹھایا ہے ،
View more
Sat, 09 Feb 2019 21:04:44
کرناٹکا ریاستی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کماراسوامی نے جو بجٹ پیش کیا ہے، اس میں ایک طرف ملیناڈو کے علاقے میں محض امید اور آس جگائی گئی ہے، تودوسری طرف ساحلی علاقے کے عوام کو کافی مایوسی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 14:11:52
کاروار کے مُڈگیری کے جنگلاتی علاقہ میں غیر قانونی طور پر شراب لے جانےکے دوران محکمہ ایکسائز نے چھاپہ مارتے ہوئے ایک لاکھ مالیت کی شراب سمیت پانچ لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے، چھاپے کی یہ کاروار سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:43:20
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کو یہاں کہا کہ دہلی سے الہ آباد تک آبی راستے سے آنے کے لئے حکومت نے وسیع پروجیکٹ رپورٹ تیار کر لی ہے اور جلد ہی اس پر کام شروع ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy