Sun, 10 Feb 2019 23:48:59
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز اپوزیشن پر رافیل سودے کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ کوئی ایسانہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کی نیت اور ان کے ایمان پر انگلی اٹھاسکے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 23:44:02
مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا گنج سے ترنمول کانگریس کے رکن ستیہ جیت بسواس کے قتل کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر مکل رائے سمیت چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 23:32:12
مغربی بنگال میں سیاسی قتل کا دور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔نادیہ ضلع کے کرشنا نگر اسمبلی سیٹ سے ٹی ایم سی کے ممبر اسمبلی ستیہ جیت بشواس کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 21:19:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو پر طنز کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ ریاست میں غریبوں کے لئے نئی اسکیمیں شروع کرنے کا وعدہ کرنے کے باوجود انہوں نے صرف مرکز کی ترقیاتی اسکیموں کی نقل کی ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 21:12:12
آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کادرجہ دینے سے انکار اور اے پی تنظیم نو قانون میں کئے گئے وعدوں کا احترام نہ کرنے کے باوجود وزیراعظم نریندرمودی کے اتوار کو دورہ اے پی کے خلاف حکمران جماعت تلگودیشم اور خصوصی درجہ کی حامی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے آج مختلف مقامات پر احتجاج، دھرنے اور مظاہرے کئے گئے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 21:08:42
راجستھان کی اسمبلی پیر سے پھر بیٹھے گی۔سیشن کے اس مرحلے کے دوران ریاستی حکومت کی طرف سے کئی اہم بل اور تجاویز کو منظور کروائے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 21:05:06
وزیراعظم نریندر مودی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اے پی کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کئی معنوں میں ان سے سینئر ہیں،
View more
Sun, 10 Feb 2019 19:10:31
کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے ’آپریشن کنول‘کے تحت سابق وزیراعلیٰ ایڈی یورپا کے ذریعے جے ڈی ایس رکن اسمبلی کوخریدنے اور بی جے پی میں شامل کرنے کی پیش کش کا جو آڈیو کلپ جاری کیا تھا اس تعلق سے اب ایڈی یورپا نے قبول کیا ہے کہ انہوں نے گورمیت کل کے ایم ایل اے ناگنڈگوڈا کنڈکور کے بیٹے سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایڈی یورپا نے ا س آڈیو کلپ کو بالکل جھوٹ اور نقلی قرار دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy