Mon, 12 Jul 2021 23:34:08
تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے مطالبہ پر وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا منگل کے روز ایک اور بھوک ہڑتال کریں گی۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:31:18
جموں و کشمیر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگوں کو راحت نصیب ہوئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:27:27
پارلیمنٹ اور تمام ریاستوں کی قانون ساز ایوانوں کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری چل رہی ہے، جس سے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے ایوانوں کی کارروائیوں اور ہر طرح کے مواد کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کیاجاسکے گا اور ملک کے عوام انٹرنیٹ اور موبائل ایپ پر کسی بھی وقت دیکھ سکیں گے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:24:42
پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کے خلاف ہائی کمان کی اپیل پر کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں کی جانب سے تلنگانہ بھر میں احتجاج کیا گیا۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:20:04
ملک میں جان لیوا ور خوفناک عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے نئے کیسز میں کمی کے ساتھ ہی اس بیماری کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد تین کروڑ کو عبور کر چکی ہے۔ دریں اثنا اتوار کے روز 12 لاکھ 35 ہزار 287 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں اب تک 37 کروڑ 73 لاکھ 52 ہزار 501 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:13:24
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر پوری طرح سرگرم نظر آ رہی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:10:17
سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں نے کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:07:15
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کا مقصد جموں و کشمیر کو لوٹنا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy