Fri, 04 Feb 2022 09:48:27
پچھلے کئی دنوں سے سیاست سے دور اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایچ ڈی کوٹے کے کبنی بیک واٹر ریسارٹ میں آرام اور موج مستی کرکے کل شام بنگلورو لوٹ آئے ہیں۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:44:07
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے لیجس لیچر کے کسی بھی ایوان کے لئے منتخب ہونے والے نئے اراکین میں مستقل جوش کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:39:44
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کے شپ، ایس ایچ ڈی پی اور کے آر ڈی سی ایل کی جانب سے ترقی کردہ سڑکوں میں سے 1,008کلو میٹر ریاستی شاہراہ کو از سر نو ٹار ڈالنے ڈی پی آر تیار کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:31:29
اڈپی کے سرکاری پری یونیورسٹی کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کلاسس میں شامل ہونے کی اجازت دینے کی گزارش کرتے ہوئے اس کالج کی طالبہ کی طرف سے کرناٹک ہائی کورٹ میں جو عرضی دائر کی گئی ہے اس کی سماعت کو 8فروری تک ملتوی کردیا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:55:10
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے آج ہریانہ حکومت کے اس قانون پر عبوری روک لگا دی جس میں پرائیویٹ سیکٹر میں مقامی لوگوں کے لیے 75 فیصد ریزرویشن دیئے جانے کا پرویژن کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:49:19
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی کے ڈاکٹروں نے چار ماہ سے زیر التواء تنخواہیں مانگی تھیں اور ایم سی ڈی نے انہیں برطرف کر دیا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:44:02
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے پہلے دور کا انتخاب چند ہی دن دور ہے۔ سبھی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں زور و شور سے لگی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی 3 فروری کو سکندر آباد پہنچیں، جہاں انھوں نے کانگریس امیدوار کے لیے ڈور ٹو ڈور تشہیری مہم چلائی۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:38:57
جمعرات کو ایوان بالا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی قرارداد پر بحث شروع کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے اے ڈی سنگھ نے کہا کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ صدر کے خطاب میں مستقبل کی کوئی سمت نہیں ہے۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:34:44
گرام پنچایت کے لئے مختص فنڈ کو غیر مجازی طور تعلقہ پنچایت کی عمارت کے لئے استعمال کرنے اور اعلیٰ افسران کے سرکیولر میں ترمیم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ماولّی 2 گرام پنچایت سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں کے ایک وفد نے کارروار پہنچ کر ضلع پنچایت سی ای او پریانگا اور ڈپٹی کمشنر مولئی مہیلن کو میمورنڈم سونپا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy