Wed, 16 Mar 2022 07:42:07
صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا ارشدمدنی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب کے سلسلہ میں دیےگئے فیصلہ پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کا فیصلہ حجاب کے سلسلہ میں اسلامی تعلیمات اور شرعی حکم کے مطابق نہیں ہے ،
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:37:29
مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی پارٹی کے ایک لیڈر کا متنازعہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو ٹی ایم سی کے ایم ایل اے منورنجن بیوپاری کا ہے جو ایک جلسہ عام میں بہار مخالف بیان دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:31:57
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ کو آل انڈیا ملی کونسل نے آئین ہند اور خواتین کی بنیادی آزادی کے خلاف قرار دیاہے ۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:20:52
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی،عمرعبداللہ اورمحبوبہ مفتی نے حجاب کیس پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 07:01:25
مودی سرکار کو زرعی قوانین کے معاملے میں گھٹنے ٹیکنے اورمذکورہ قوانین کو واپس لینے پر مجبور کردینے والے کسان آندولن کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا۔ ایم ایس پی کی قانونی ضمانت اور کسانوں کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے کے معاملے میں مودی حکومت کی وعدہ خلافی پر سنیوکت کسان مورچہ نے پیر ، 21؍ مارچ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 00:07:41
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اتحاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ایس پی اتحاد کو پوسٹل بیلٹ میں 51.5 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس حساب سے ایس پی اتحاد کو 304 سیٹیں ملی ہیں، لہٰذا انتخاب میں ہماری جیت ہوئی ہے۔
View more
Wed, 16 Mar 2022 00:05:14
یوپی بورڈ کے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات 24 مارچ سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ یہ امتحان آف لائن موڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اتر پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (UPMSP) نے 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Mar 2022 23:58:25
کانگریس پارٹی کے لیڈر ہریش راوت نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ پارٹی انہیں نکال دے ۔ ہریش راوت کے مطابق جو اتراکھنڈ کے لیے کانگریس کے انتخابی مہم کے سربراہ تھے، ان پر کئی سنگین الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ وہ ان الزامات سے شدید پریشان ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy