Mon, 19 Dec 2022 20:34:55
بہار کے سارن میں زہریلی شراب واقعہ کو لے کر نتیش کمار حکومت کی تنقید کے درمیان جنتا دل یو کے قومی صدر للن سنگھ نے دیگر ریاستوں کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پر شدید حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 20:32:14
ریاست مدھیہ پردیش کے ریوا میں تین سگی بہنیں ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں نہر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں جن کی شناخت ریشو ساکیت (18)، رنو ساکیت (16) اور ریشما ساکیت (13) کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ المناک واقعہ اتوار کو پیش آیا۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 20:30:22
ملک کی راجدھانی دہلی کی ہوا تیزی سے زہریلی ہوتی جا رہی ہے۔ پیر کو بھی دہلی میں ہوا کا معیار بہت خراب تھا۔ پیر کی صبح دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) 400 اور 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا، جو فضائی آلودگی کا شدید زمرہ ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 20:27:16
بھارتیہ کسان سنگھ کی 'کسان گرجن ریلی' آج دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے جا رہی ہے۔ دہلی پولیس کو کسان گرجن ریلی میں تقریباً 50 ہزار کسانوں کی شرکت کی اطلاع ملی ہے۔ اس کے پیش نظر دہلی کے کئی راستوں پر ٹریفک جام کی صورتحال ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 20:20:35
پی ایف آئی سربراہ ای. ابو بکر اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور انھیں آج دہلی ہائی کورٹ نے ایک زوردار جھٹکا دیا ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 15:27:13
بڈاگنور گرام پنچایت کے امباٹے مولے علاقہ میں ٹرانسفارمر کے پاس الیکٹرک شاک لگنے سے نوجوان طالب علم ہلاک ہوگیا جس کی شناخت رنجیت (16 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 13:25:39
سابق ریاستی وزیر اور کانگریس کے شعبہ مواصلات کے چیرمین پرینک کھرگے نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت پولیس سب انسپکٹروں کی بھرتی کے گھپلے پر دہ ڈالنے اور اس میں شامل وزراء، اراکین اسمبلی اور دیگر سیاستدانوں کو بچانے میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 13:23:19
ریاستی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے آج کہاکہ ملک میں 70فیصدافراد میں بچپن ہی سے نیورولوجیکل مسائل پائے جاتے ہیں جو ملک کی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2022 13:20:11
اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر آئی این ایس مورموگاؤ ہندوستان میں بنائے گئے سب سے طاقتور جنگی جہازوں میں سے ایک ہے- اتوار کو ممبئی میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں اسے حاصل کیا گیا ہے- اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر مورموگاؤ چار وشاکھاپٹنم کلاس ڈسٹرائرز میں سے دوسرا ہے-ممبئی میں کمیشننگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آئی این ایس مورموگاؤ جنگی جہاز کے ڈیزائن اور
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy