ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / پنچایت انتخابات تشدد:مرکزی وزارت داخلہ نے رپورٹ طلب کی

پنچایت انتخابات تشدد:مرکزی وزارت داخلہ نے رپورٹ طلب کی

Mon, 14 May 2018 21:48:52    S.O. News Service

کولکاتہ:14/مئی (ایس اونیوز /آئی این ایس انڈیا)پنچایت انتخابات کی پولنگ کے دوران حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے ورکروں کے درمیان تشدد میں اب تک12افرادکی موت ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افرادزخمی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب اس پورے معاملے میں مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔ریاست کے مختلف اضلاع بالخصوص جنوبی 24پرگنہ، مغربی مدنی پور، کوچ بہار اور بردوان میں بوتھ پر قبضہ کرنے و لوٹنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔


Share: