ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / پروفیسر اصفر علی خاں ڈائیریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کے نئے ڈائیریکٹر مقرر

پروفیسر اصفر علی خاں ڈائیریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کے نئے ڈائیریکٹر مقرر

Fri, 05 May 2017 23:20:37    S.O. News Service

علی گڑھ5مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)پروفیسراصفرعلی خاں کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈائیریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کا نیا ڈائیریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری فوری طور پر مزید احکامات تک پروفیسر محمد گلریز کی جگہ کی گئی ہے۔ پروفیسر اصفر علی خاں یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹراربھی رہ چکے ہیں۔ 
 


Share: