ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نئے پی یو کالج شروع کرنے کے لئے آن لائن درخواست دیں

نئے پی یو کالج شروع کرنے کے لئے آن لائن درخواست دیں

Sun, 22 Jan 2017 11:58:25    S.O. News Service

کاروار 21؍جنوری (ایس او نیوز) ڈائریکٹر آف پری یونیورسٹی ایجو کیشن کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ جو تعلیمی ادارے سال 2017 - 18سے غیر امدادی نئے پی یو کالج شروع کرنے کے خواہشمند ہوں، وہ آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

مقررہ فارم پرپی یو ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر، ایجو کیشن ڈائریکٹوریٹ بنگلور کوآن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 31؍جنوری ہے۔ اس ضمن میں مزید تفصیلات جاننے اور درخواستیں داخل کرنے کے خواہشمند ادارے اس ویب سائٹ www.pue.kar.nic.inپر وزٹ کریں یا پھر متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹرتعلیمات عامہ سے رابطہ قائم کریں۔


Share: