ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / صندل کی لکڑی فروخت کرنے کے الزام میں ایک کسان گرفتار

صندل کی لکڑی فروخت کرنے کے الزام میں ایک کسان گرفتار

Fri, 04 Aug 2017 01:50:53    S.O. News Service

بلگاوی :3/اگست (ایس  او نیوز)  پولیس نے کل کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے ہدی موضع میں ایک کسان کو گرفتار کرلیااور اس کے قبضہ سے 13.9کلوگرام صندل کی لکڑی ضبط کرلی جس کی مالیت 4,13,700روپے بتائی گئی ہے ۔پولیس نے کہا کہ ملپا ستیپا ماراپورے نے اس کے کھیت میں پیدا ہونے والے صندل کی لکڑیو ں کے درختوں کو غیرقانونی طور پر کاٹ دیااور فروخت کیلئے ان کا ذخیرہ کیا۔اس کسان نے صندل کی لکڑی کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ ہاروگری پولیس نے ایک معاملہ درج کرلیا ہے ۔


Share: