ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شمالی کوریا کے ایجنٹوں نے کم جونگ کے بھائی کو قتل کیا: جنوبی کوریا

شمالی کوریا کے ایجنٹوں نے کم جونگ کے بھائی کو قتل کیا: جنوبی کوریا

Thu, 16 Feb 2017 12:25:38    S.O. News Service

سیول،15؍فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)جنوبی کوریائی خفیہ اداروں کے مطابق کم جونگ اْن کے سوتیلے بھائی کا قتل شمالی کوریا کے ایجنٹوں کی کارروائی ہے۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ شمالی کوریا کی دو خواتین خفیہ ایجنٹوں نیکم یونگ نم کو زہر دیا تھا۔ امریکا کو بھی شک ہے کہ اس واقعے میں شمالی کوریا کے قاتلوں کا ہاتھ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کم یونگ ان نے اپنے بھائی کو قتل کرنے کے احکامات کئی برس پہلے جاری کیے تھیاور اس سلسلے میں2012ء میں نم کو ہلاک کرنے کی ایک کوشش ناکام بھی ہوئی تھی۔


Share: