ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جئے للیتا کی موت پر ریاست میں ایک روزہ سوگ

جئے للیتا کی موت پر ریاست میں ایک روزہ سوگ

Wed, 07 Dec 2016 12:12:02    S.O. News Service

بنگلورو۔6؍دسمبر(ایس او نیوز) تملناڈو کی وزیراعلیٰ جئے للیتا کی م وت پر آج کرناٹک میں یک روزہ سرکاری سوگ منانے کا اعلان کیا گیا۔ متوفی قائد کے احترام میں تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ وزیراعلیٰ سدرامیا نے حکومت کی طرف سے ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا۔ اور ان کی موت پر تعزیت ادا کی۔ چنئی پہنچ کر بھی انہوں نے جئے للیتا کے جسد خاکی کا آخری دیدار کیا۔


Share: