ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بیدر میں بی جے پی کارکن کا قتل

بیدر میں بی جے پی کارکن کا قتل

Wed, 09 Nov 2016 03:04:41    S.O. News Service

بیدر، 8 نومبر (ایس او نیوز/ یو این آئی) کرناٹک میں گزشتہ دو ہفتہ کے دوران بی جے پی اور آر ایس ایس کے دو کارکنوں کے قتل کے بعد کل دیر رات بیدر ضلع کے سونل گاؤں میں بی جے پی کے ایک اور حامی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ سنیل ڈونگر ے کے جسم پر چاقو کے نشان ملے ہیں اور ابتدائی تفتیش سے اب لگتا ہے کہ یہ قتل کسی ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاش کل دیر رات گاؤں کے قریب ملی۔ اس معاملے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔


Share: