ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل کے عوام کو اب بلدیہ سے متعلقہ شکایات اور مسائل آن لائن درج کرنے کی سہولت

بھٹکل کے عوام کو اب بلدیہ سے متعلقہ شکایات اور مسائل آن لائن درج کرنے کی سہولت

Wed, 18 Jan 2017 23:21:07    S.O. News Service

بھٹکل18/جنوری (ایس او نیوز)بھٹکل کے عوا م کو اب میونسپالٹی سے متعلقہ مسائل کے سلسلے میں درخواستیں لے کر دفتر تک جانے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ جس قسم کے بھی مسائل ہوں انہیں ویب سائٹ پرآن لائن پیش کرنے کی سہولت فراہم کی گئی  ہے۔ 

 بھٹکل میونسپالٹی چیف افیسر مسٹر رمیش ایم جی نے گزارش کی ہے کہ عوام اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ویب سائٹ www.mrc.gov.in/janahitaکے ذریعے اپنی شکایات درج کرسکتے ہیں۔انہوں نے گھر بیٹھے شکایت درج کرنے یا مسائل پیش کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر 23108108- 080 بھی جاری کیا ہے، جس پر فون کرکے بھی اپنے مسائل یا شکایات درج کرسکتے ہیں۔


Share: