ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کے طور پر وینکٹیش نے لیا چارج

بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کے طور پر وینکٹیش نے لیا چارج

Sat, 14 Feb 2026 19:08:00    S O News
بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کے طور پر وینکٹیش نے لیا چارج

بھٹکل، 14/ فروری (ایس او نیوز) ریاست میں پولیس افسران کے تبادلوں کا جو سلسلہ چلا ہے ، اس کے تحت بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے پولس انسپکٹر کی تعیناتی بھی عمل میں آئی ہے۔
    
وجے پور (بیجاپور) میں ہیسکام ویجیلنس فورس کے انسپکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے وینکٹیش مورنال کو بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن میں پولس  انسپکٹر کے طورپر تعینات کیا گیا ہے۔


Share: