ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    چین نے لگایا امریکہ پر الزام، کہا؛ امریکہ نے ہمارے ملک میں کرونا وائرس پھیلایا ہے

    چین نے لگایا امریکہ پر الزام، کہا؛ امریکہ نے ہمارے ملک میں کرونا وائرس پھیلایا ہے

    Sat, 14 Mar 2020 17:49:53 
    چین نے امریکی فوج پر کرونا وائرس پھیلانے کا الزام لگایا ہے، جسے امریکہ نے بیجنگ کا خطرناک اور مضحکہ خیز سازشی نظریہ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔اس امر کا انکشاف وزارت اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ایک ٹویٹ پیغام میں کیا۔ ٹویٹ میں امریکی فوج کو چین کے صوبہ ووہان میں کرونا وائرس لانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے امریکہ سے وضاحت طلب کی ہے۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے امریکا میں تعینات چینی سفیر کو کورونا و
    جیو-جنگ گروپ کے سرابرہ شکیل الرحمن کی گرفتاری میڈیا مالکان کیلئے الارم ہے  

    جیو-جنگ گروپ کے سرابرہ شکیل الرحمن کی گرفتاری میڈیا مالکان کیلئے الارم ہے  

    Sat, 14 Mar 2020 17:43:41 
    امریکی ریاست نیویارک میں قائم صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے جیو گروپ کے مالک اور روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔پیرس میں قائم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔پاکستان کے صحافیوں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل ی
      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے

      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے

    Sat, 14 Mar 2020 17:37:47 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھی اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔ صدر ٹرمپ کچھ روز قبل ایک برازیلین عہدے دار کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے جن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ریاست فلوریڈا کے ایک نجی کلب میں برازیلین صدر کے پریس سیکریٹری فابیو وائنگارٹین کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی۔ فابیو وائنگارٹین میں بعد ازاں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئ
    امریکہ میں قومی ایمرجنسی کا نفاذ، ٹرمپ کا یومِ ِدعا منانے کا اعلان

    امریکہ میں قومی ایمرجنسی کا نفاذ، ٹرمپ کا یومِ ِدعا منانے کا اعلان

    Sat, 14 Mar 2020 17:34:39 
    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری و نجی وسائل اکٹھا کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قومی ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کے ساتھ اتوار کو قومی یومِ دعا منانے کا اعلان کردیا۔علاوہ ازیں امریکی صدر نے لاکھوں امریکیوں کی اسکریننگ کے لیے گوگل کی نئی ویب سائٹ بھی لانچ کردی۔ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’وفاقی حکومت کی مکمل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے میں باضابطہ طور پر
    قطر میں لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں: امریکا

    قطر میں لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں: امریکا

    Thu, 12 Mar 2020 17:56:57 
    امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے گذشتہ روز جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قطر میں عوامی شعبے، تعمیرات اور گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
    ملک کو خفیہ ریاست چلا رہی ہے، روحانی حکمراں نہیں: ایرانی ڈپٹی اسپیکر

    ملک کو خفیہ ریاست چلا رہی ہے، روحانی حکمراں نہیں: ایرانی ڈپٹی اسپیکر

    Thu, 12 Mar 2020 17:50:33 
    یرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ ایران کو ایک خفیہ ریاست یعنی ڈارک سٹیٹ چلا رہی ہے۔
    آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار ٹام ہانکس اور ان کی اہلیہ رتا ویلسن کرونا وائرس کا شکار

    آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار ٹام ہانکس اور ان کی اہلیہ رتا ویلسن کرونا وائرس کا شکار

    Thu, 12 Mar 2020 17:45:47 
    آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار ٹام ہانکس اور اہلیہ رتا ویلسن کرونا وائرس کا شکار۔ اداکار نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے معروف امریکی اداکار ٹام ہانکس اپنی اہلیہ سمیت کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ٹام ہانکس کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں انہیں تھکان محسوس ہوئی۔ اداکا
    ترکی کے صدر طیب اردغان کرونا سے اپنا بچاؤ کیسے کرتے ہیں؟

    ترکی کے صدر طیب اردغان کرونا سے اپنا بچاؤ کیسے کرتے ہیں؟

    Thu, 12 Mar 2020 17:43:48 
    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن خود کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے بہت زیادہ احتیاط برتے ہیں۔ اگرچہ ترکی اب تک کرونا کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے کہ تاہم صدر طیب ایردآن نے گذشتہ ہفتے برسلز میں یورپی رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران ان سے فاصلہ برقرار رکھا۔ انہوں نے اجلاس میں موجود کسی لیڈر سے مصافحہ نہیں کیا بلکہ کچھ فاصلے سے اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر ان کے سلام کا جواب دیا۔ ترک صدر کی یورپی لیڈروں سے ملاقا
    شام: البوکمال میں فضائی بم باری، ایران نواز ملیشیاؤں کے 26 ارکان ہلاک

    شام: البوکمال میں فضائی بم باری، ایران نواز ملیشیاؤں کے 26 ارکان ہلاک

    Thu, 12 Mar 2020 17:39:47 
    شام میں عراق کی سرحد کے نزدیک البوکمال کے دیہی علاقے میں (عراقی ملیشیا) الحشد الشعبی اور دیگر ایران نواز ملیشیاؤں کے مراکز کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ الحسیان کے علاقے میں کی جانے والی کارروائی میں مذکورہ ملیشیاؤں کے 26 ارکان مارے گئے۔ یہ بات شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے جمعرات کے روز بتائی۔اس سے قبل بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع التاجی