ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں شدت کی گرمی کے بعد برس پڑا اسمان؛ بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی چمک کے ساتھ زور دار بارش

بھٹکل میں شدت کی گرمی کے بعد برس پڑا اسمان؛ بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی چمک کے ساتھ زور دار بارش

Sat, 05 Apr 2025 21:23:03    S O News
بھٹکل میں شدت کی گرمی کے بعد برس پڑا اسمان؛ بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی چمک کے ساتھ زور دار بارش

بھٹکل ،5/اپریل (ایس او نیوز)بھٹکل میں گذشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی اور دو تین دنوں سے ہونے والی ہلکی بارش کے بعد، آج سنیچر کی شام آسمان  برسنے لگا،اوربادلوں کی گرج اور بجلی کی چمک کے ساتھ جیسے ہی بارش شروع ہوئی، گرمی کا زور بھی ٹوٹتا محسوس ہوا۔

جمعہ دیر شب کو بھی ہلکی بارش ہوئی تھی، جبکہ دو روز قبل بھی ہلکی پھلکی بارش ہوئی تھی،تاہم گرمی کی شدت میں کمی محسوس نہیں ہو رہی تھی، ماہ رمضان سے شروع ہونے والی گرمی آخری آیام میں شدت کے ساتھ جاری تھی، مگر آج ہوئی بارش سے  موسم میں تبدیلی کے آثار دیکھے جارہے ہیں اور گرمی کا زور کم ہوتا نظر آرہا ہے۔

بارش شروع ہوتے ہی پورے شہر میں بجلی منقطع ہو گئی،فی الحال رپورٹ لکھے جانے تک بارش کا سلسلہ جاری تھا۔

 


Share: