ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    کوارٹر فائنل میں چین کے خلاف3-0کی شکست سے ہندوستان سدرمن کپ سے باہر

    کوارٹر فائنل میں چین کے خلاف3-0کی شکست سے ہندوستان سدرمن کپ سے باہر

    Sat, 27 May 2017 11:15:28  SO Admin
    ہندوستان کوسرفہرست، سینئر اور 10 بار کے چمپئن چین کے خلاف کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے سدرمن کپ مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں ٹیم کی مہم ختم ہو گئی۔
    ہندوستانی پہلوان سشیل کمار 34 برس کے ہوئے، وزیر کھیل نے دی مبارکباد

    ہندوستانی پہلوان سشیل کمار 34 برس کے ہوئے، وزیر کھیل نے دی مبارکباد

    Sat, 27 May 2017 11:09:37  SO Admin
    ہندوستان کے واحد دہرے ذاتی اولمپکس میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار آج 34 سال کے ہو گئے۔سشیل کی پیدائش 26 مئی 1983 کو یہاں نجف گڑھ کے پاس بارپولا گاؤں میں ہوئی۔ انہوں نے 14 سال کی عمر سے ہی پہلوانی شروع کر دی تھی۔پدم بھوشن، دروناچاریہ اور ارجن ایوارڈ یافتہ پہلوان ستیہ پال سے پہلوانی کے کرتب سیکھنے والے سشیل نے 2008 بیجنگ اولمپکس میں کانسہ اور 2012 لندن اولمپکس میں ہندوستان کے لئے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس کے
    الرقہ میں امریکی فضائی کارروائی،16 شہری مارے گئے

    الرقہ میں امریکی فضائی کارروائی،16 شہری مارے گئے

    Thu, 25 May 2017 20:10:25  SO Admin
    شامی شہر الرقہ میں امریکی عسکری اتحاد کے فضائی حملوں کے نتیجے میں سولہ شہری مارے گئے ہیں۔
    برطانیہ اور لیبیا میں گرفتاریاں، تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

    برطانیہ اور لیبیا میں گرفتاریاں، تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

    Thu, 25 May 2017 20:05:32  SO Admin
    برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی ہے کہ مانچسٹر میں مشتبہ خود کش حملہ کرنے والا سلمان عبیدی ایک ’دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ‘ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس اس بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔گزشتہ پیر کی رات ایک کنسرٹ کے اختتام پر کیے گئے حملے میں بائیس افراد ہلاک جبکہ چونسٹھ زخمی ہو گئے تھے۔ ان میں سے پانچ افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
    جکارتہ میں دھماکے، صدر کا عوامی پیغام

    جکارتہ میں دھماکے، صدر کا عوامی پیغام

    Thu, 25 May 2017 19:59:15  SO Admin
    انڈونیشیا میں ہوئے دوہرے بم دھماکوں کے بعد صدر نے عوام کو صبر و تحمل کی تاکید کی ہے۔
    خفیہ معلومات کا تبادلہ نہیں ہو گا:برطانوی حکام

    خفیہ معلومات کا تبادلہ نہیں ہو گا:برطانوی حکام

    Thu, 25 May 2017 19:53:01  SO Admin
    برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کے بعد امریکا کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کو محدود کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس حملے کے تناظر میں جرمن اداروں کو بھی تفتیشی عمل میں شامل کر لیا گیا ہے۔برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کی تفصیلات عام کرنے پر امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنے تعاون کو محدود کر دیا ہے۔
    صحافی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے مطالبات

    صحافی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے مطالبات

    Thu, 25 May 2017 19:51:01  SO Admin
    پاکستان کا شمار صحافیوں کے لیے خطرناک ترین تصور کیے جانے والے ملکوں میں ہوتا ہے اور گزشتہ ایک دہائی میں درجنوں صحافی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے مارے جا چکے ہیں۔پاکستان میں صحافیوں کی ایک نمائندہ تنظیم ’پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس‘ یعنی ’پی ایف یو جے‘ کے مطابق صدر افضل بٹ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں سال 2000 کے اوائل سے اب تک 115 صحافی پاکستان میں مارے جا چکے ہیں۔
    کانگو میں چار لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ: اقوام متحدہ

    کانگو میں چار لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ: اقوام متحدہ

    Thu, 25 May 2017 19:46:43  SO Admin
    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا کہ ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں میں لگ بھگ 400,000 بچوں کو غذائی قلت کا شدید خطرہ ہے۔’یونیسیف‘ کے ایک بیان میں کہا کہملک کے پانچ صوبوں میں تشدد کے باعث اْن کے علاقوں میں انتہائی ضروری صحت کی سہولتوں کا نظام کام نہیں کر رہا ہے۔
    قطر سے بڑھ کر کسی نے اخوان کی حمایت نہیں کی:رابرٹ گیٹس

    قطر سے بڑھ کر کسی نے اخوان کی حمایت نہیں کی:رابرٹ گیٹس

    Thu, 25 May 2017 19:26:03  SO Admin
    ایران نے سابق وزیرخارجہ رابرٹ گیٹس نے قطر اور اخوان المسلمون کے درمیان باہمی تعلقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے دونوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ قطر عرصہ دراز سے اخوان المسلمون کا خیر مقدم کرتا رہا ہے۔