ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    ماہ صیام میں افطار توپ کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟

    ماہ صیام میں افطار توپ کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟

    Wed, 31 May 2017 11:30:36  SO Admin
    ماہ صیام کی سحر وافطار سے جڑے تاریخی واقعات میں رمضان افطار توپ کو بھی اہمیت حاصل رہی۔ دنیا کے کئی مسلمان ممالک کے شہروں میں سحری اور افطاری کا آغاز توپ کا گولہ داغے جانے ہوتا رہا۔ اگرچہ جدید مواصلاتی نظام کے آنے کے بعد افطار توپ کی روایتی اہمیت کم ہوتی چلی گئی مگر افطار توپ کو آج بھی بعض شہروں میں اہمیت دی جاتی ہے۔
    یوگنڈا میں ماہ صیام کے اوقات کیوں تبدیل نہیں ہوتے؟ افریقی ملک میں اسلام کی آمد کے بعد ہرسال 12 گھنٹے کا روزہ

    یوگنڈا میں ماہ صیام کے اوقات کیوں تبدیل نہیں ہوتے؟ افریقی ملک میں اسلام کی آمد کے بعد ہرسال 12 گھنٹے کا روزہ

    Wed, 31 May 2017 11:15:07  SO Admin
    کرۂ ارض کے طبعی حالات کے پیش نظر رمضان المبارک کے سایہ فگن ہوتے ہی مختلف ملکوں میں روزوں کے اوقات اور ان کی طوالت و اختصار کی خبریں بھی آتی ہیں۔ بعض خطوں میں دن بہت لمبا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں روزے کا دورانیہ بھی طویل ہوتا ہے۔
    قطر دہشت گردی کی مالی معاونت سے متعلق قوانین لاگو نہیں کر رہاہے:رپورٹ

    قطر دہشت گردی کی مالی معاونت سے متعلق قوانین لاگو نہیں کر رہاہے:رپورٹ

    Wed, 31 May 2017 10:53:46  SO Admin
    امریکی اخبار "نیویارک پوسٹ" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ قطر نے شدت پسند جماعتوں کے لیے مالی رقوم جمع کرنے والی شخصیات کو اعلانیہ طور پر کام کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اور ان میں بعض شخصیات کو دوحہ میں قانونی مامونیت حاصل ہے۔اخبار کی رپورٹ میں اس نتیجے پر پہنچا گیا ہے کہ " قطر میں العدید کے فضائی اڈے کی اہمیت ایسی وجہ نہیں جو دوحہ کی دہشت گردی کے لیے سپورٹ سے امریکی صرفِ نظر کے واسطے کافی ہو۔
    داعش نے رمضان المبارک میں 14عراقی خون میں نہلا دیئے

    داعش نے رمضان المبارک میں 14عراقی خون میں نہلا دیئے

    Wed, 31 May 2017 10:50:37  SO Admin
    عراق کے سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے الکرادہ میں بارود سے بھری ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 14افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    غرب اردن: ماہ صیام میں طلاق کا اندراج ممنوع

    غرب اردن: ماہ صیام میں طلاق کا اندراج ممنوع

    Tue, 30 May 2017 14:30:14  SO Admin
    فلسطینی اتھارٹی کے چیف جسٹس محمود الھباش نے اتوار کو مقبوضہ مغربی کنارے کی تمام شرعی عدالتوں کو ایک سرکلر جاری کیا ہے جس انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران طلاق کا کوئی کیس رجسٹر نہ کریں۔
    ایرانی خمینی انقلاب کا قطری ایڈیشن کیا ہے؟ بنیاد پرستوں کی حمایت، قطر نے ایران کی روش اپنائی

    ایرانی خمینی انقلاب کا قطری ایڈیشن کیا ہے؟ بنیاد پرستوں کی حمایت، قطر نے ایران کی روش اپنائی

    Tue, 30 May 2017 13:32:17  SO Admin
    ایران میں سنہ1979ء میں برپا ہونے والے ولایت فقیہ کے انقلاب کے بعد بانی انقلاب آیت اللہ علی خمینی کی زیرسرپرتی ملک کا آئین تیار ہوا۔ اس آئین میں ملک کی خارجہ پالیسی کے خدو خال بیان کیے گئے۔ دستور کے چیپٹر 10 کی دفعہ 154 میں خارجہ پالیسی کے ضمن میں کہا گیا کہ ’اسلامی جمہوریہ ایران ظالم اور جابر نظاموں کے خلاف اپنے حقوق کی جدو جہد کرنے والے مظلوم طبقات اور عوام کی حمایت کرے گا۔
    ایرانی گولہ باری میں شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا احتجاج

    ایرانی گولہ باری میں شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا احتجاج

    Mon, 29 May 2017 18:43:34  SO Admin
    پاکستان نے ایرانی سرحدی محافظین کی جانب سے داغے گئے مارٹر گولے کے نتیجے میں ضلع پنجگور (بلوچستان) میں اپنے ایک شہری کے جاں بحق ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔مکران کے کمشنر بشیر بنگلزئی نے ایک اخباری بیان میں بتایا کہ ایرانی سرحد سے داغا جانے والا مارٹر گولہ پنجگور کے علاقے میں ایک گاڑی کو لگا جس کے نتیجے میں پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔اناضول نیوز ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد پاکستان نے سخت مذمت پر
    قطر کو خلیجی ممالک کے لیے ضرر رساں برتاؤ تبدیل کرنا ہوگا : امارات

    قطر کو خلیجی ممالک کے لیے ضرر رساں برتاؤ تبدیل کرنا ہوگا : امارات

    Mon, 29 May 2017 18:42:02  SO Admin
    متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے قطر سے بنا اْس کا نام لیے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمے داریوں کو پورا کرے اور اْس برتاؤ کو بھی تبدیل کرے جس نے خلیجی ممالک کو نقصان پہنچایا ہے۔ قرقاش کے نزدیک یہ ایک سنگین خطرے کا حامل فتنہ ہے جس کو ختم کیا جانا چاہیے۔
    دنیا کا مہنگا ترین فٹ بالر حرمِ مکّی میں!

    دنیا کا مہنگا ترین فٹ بالر حرمِ مکّی میں!

    Mon, 29 May 2017 18:39:50  SO Admin
    دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر اور فرانسیسی ٹیم کے رکن ’’پال پوگبا‘‘ نے اتوار کی شام فیس بک پر اپنی ایک تصویر جاری کی جس میں وہ مسجدِ حرام میں بیت اللہ کے قریب احرام میں ملبوس نظر آ رہے ہیں۔