Sun, 19 Jun 2016 17:54:25SO Admin
ترکی کے صدر نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ وہ استنبول کے اس مرکزی پارک کی از سر نو تعمیر کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کے سبب سنہ 2013میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے تھے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:44:33SO Admin
ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کا کہنا ہے کہ مجلس خبرگان رہبری کی ایک کمیٹی نے خفیہ طور پر مجلس کو دو نام پیش کیے جس کا مقصد مرشد اعلی علی خامنہ ای کے بعد ایران کی قیادت کے لیے ان افراد کی اہلیت پر غور کرنا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:35:30SO Admin
بلاشبہ سائبر سیکورٹی بالخصوص الکٹرونک حملوں اور جرائم میں مسلسل اضافے کے بعد، آج کے دور میں تیز ترین ترقی کرنے والے شعبوں میں سے ایک ہے۔
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:30:28SO Admin
سعودی عرب کے طبی ماہرین نے کمال مہارت کے ساتھ دماغی طور پر فوت ایک شیرخوار بچے کے اعضاء کی کامیاب پیوند کاری کی ہے جس کے نتیجے میں بچہ اب صحت مند ہو گیا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:25:56SO Admin
یمن کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ جب تک باغیوں کے عسکری گروپوں کو مکمل طور پر تحلیل نہیں کیا جاتا اس وقت انہیں حکومت میں شامل کرنے اور سیاسی شراکت پر کوئی بات نہیں کی جا سکتی ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:18:00SO Admin
امریکی کانگریس میں ایران کو طیاروں کی فروخت کے معاہدوں کی مخالفت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی پارلیمنٹ میں دو نمایاں ریپبلکن ارکان نے کہا ہے کہ بوئنگ کمپنی کی جانب سے ایران کو طیاروں کی فروخت کی ڈیل امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy