Sat, 18 Jun 2016 18:26:58SO Admin
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات مثبت اور نتیجہ خیز رہی ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:24:07SO Admin
اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئینی کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں کو عمر قید کی سزا دلوانے سے متعلق ایک متنازع قانون اب صہیونی ریاست کا باقاعدہ حصہ بن گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:18:29SO Admin
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری احمد الاطرش کو پانچ سال قید اور 4000شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:12:40SO Admin
جرمنی کے وزیرِ خارجہ فرینک والٹر نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی فوجی مشقوں پر تنقید کرتے ہوئے نیٹو پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:09:06SO Admin
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کا معاون مشن 2009ء سے افغان شہریوں کے جانی نقصان پر نظر رکھے ہوئے اور اس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اس میں تاریخی اضافہ ہوا
View more
Sat, 18 Jun 2016 18:05:46SO Admin
گزشتہ ہفتے کے روز ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا پوتا شہزادہ ولیم پروٹوکول کی ایسی خلاف ورزی کر بیٹھا جس پر اُس کی دادی طیش میں آگئیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 17:57:49SO Admin
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند اور وزیراعظم مانوئل والس سے ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والے فرانسیسی پولیس اہل کار کے فعل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر دھوم مچا دی ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 17:54:39SO Admin
روسی صدر ولادی میر پوتن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شامی اپوزیشن کے بعض گروپوں کو موجودہ حکومت میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے
View more